پاکستان پاکستان کا مسئلہ کرپشن نہیں مہنگائی ہے ، رپورٹBy ویب ڈیسک15 جنوری, 2020 پاکستان میں 29 فیصد لوگوں نے مہنگائی کو جبکہ 30 فیصد لوگوں نے بے روزگاری کو پریشانی کی سب سے بڑی وجہ قرار دیا۔ اس کے علاوہ ٹیکسوں کے بڑھتے ہوئے بوجھ کو 11 فیصد لوگ اپنی پریشانی کی وجہ سمجھتے ہیں۔