Author: apwpadmin

زیادہ پرانی بات نہیں ہے جب حمزہ شہباز کو شریف خاندان اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مستقبل کے چہرے کے طور پر دیکھا جاتا تھا۔ چچا نواز شریف اور چچا زاد بہن مریم نواز کو نااہل قرار دیے جانے اور اپنے والد شہباز شریف کے کرپشن مقدمات کے گرداب میں پھنسنے کے بعد ایک موقعے پر وہ مستقبل میں خاندان اور پارٹی کی قیادت کے لیے فطری امیداور نظر آنے لگے۔ ایک ایسے رہنما جو اپنے خاندان اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیاسی ناؤ کو پار لگانے کے لیے کچھ نہ کچھ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ لیکن…

Read More

مشکل دن کے لیے پیسے بچا کے رکھنا ایسی تجویز ہے جو سنی سب نے ہے لیکن اس پر عمل ہر کوئی نہیں کرتا۔ ایشیا واحد براعظم ہے جہاں 50 فیصد لوگ پیسے بچانے کی نیت رکھتے ہیں۔ سنہ2016 میں کی گئی نیلسن انسٹیٹیوٹ کی تحقیق کے مطابق لاطینی امریکہ میں 30 فیصد لوگ ایسا کرتے ہیں اور اس ایشیائی ترکیب کی وجہ سے اب مغربی ممالک کے لوگوں میں بھی پیسے بچانے کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ کاکیبو نامی 115 سالہ پرانی جاپانی تکنیک کے لیے نظم و ضبط کے ساتھ صرف ایک کاغذ اور قلم کی ضرورت ہے۔…

Read More

ہم اپنے بڑے بوڑھوں سے سنا کرتے تھے کہ لاہور میں کبھی کوئی بھوکا نہیں سوتا۔ چاہے وہ اسی شہر کا باسی ہو یا کوئی پردیسی۔ بچپن میں تو یہ بات سمجھ نہیں آتی تھی مگر جب بڑے ہوئے تو معلوم ہوا کہ یہ کیسے ممکن ہوتا ہے۔ ’داتا کی نگری‘ لاہور شہر کے بیچوں بیچ موجود ہے، حضرت سید ابوالحسن بن عثمان بن علی الہجویری کا مزار یا زبان زد عام داتا دربار۔ یہاں 24 گھنٹے لنگر چلتا ہے جسے دن میں ہزاروں افراد کبھی تبرک سمجھ کر یا پھر اپنی اور اپنے گھر والوں کے پیٹ کی بھوک…

Read More

ایران کے روحانی پیشوا اور سپریم لیڈر علی خامنہ آئی نے پاسداران انقلاب ایران کے چیف کمانڈر محمد علی جعفری کو عہدے سے ہٹاکر ان کی جگہ جنرل حسین سلامی کو ذمہ داریاں سونپ دی ہیں۔ اس تبدیلی کو اہم پیش رفت سمجھاجارہا ہے۔ سرکاری اعلان کے مطابق یہ فیصلہ ان کی خواہش کے مطابق کیا گیا ، وہ اپنی خدمات ثقافتی میدان میں اور ایران مخالفین کے خلاف حکمت عملی کے ساتھ پیش کرنے کے خواہش مند تھے۔اب انہیں آئی آر جی سی کی ذیلی تنظیم بقیۃ اللہ اعظم کا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔اس دوران سپریم لیڈر علی…

Read More

ایک عالمی سروے کے مطابق لوگ اب زیادہ ناراض رہتے ہیں، زیادہ تناؤ میں ہوتے ہیں اور زیادہ پریشان رہتے ہیں۔ تقریباً 150 ممالک کے ڈیڑھ لاکھ افراد سے کیے گئے اس سروے سے معلوم ہوا ہے کہ ہر تیسرا شخص ذہنی تناؤ کا شکار ہے جبکہ ہر پانچ میں سے ایک شخص نے بتایا کہ وہ یا تو اداس ہے یا پھر وہ ناراض ہے۔ عالمی جذبات کی عکاسی کرنے والی ‘گیلپ گلوبل ایموشنز رپورٹ’ میں لوگوں سے ان کے مثبت اور منفی تجربات کے بارے میں پوچھا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق سب سے منفی ملک افریقہ میں…

Read More

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی تعزیراتی کمیٹی نے بدھ کو مسعود اظہر کو عالمی دہشت گروں کی فہرست میں شامل کر دیا ہےتاہم سوال یہ ہے کہ آخر مسعود اظہر کون ہیں اور بھارت کیوں انہیں دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرانا چاہتا تھا؟ مولانا مسعود اظہر کالعدم شدت پسند تنظیم جیش محمد کے بانی اور سربراہ ہیں۔ مسعود اظہر بھی اپنے بیشتر ساتھیوں کی طرح افغانستان پر روس کے حملے اور اس کے خلاف افغان مجاہدین کی جدوجہد کے دنوں میں سرگرم ہوئے اور پھر افغانستان میں طالبان کی حکومت کے بعد انھوں نے اپنے ’جہاد‘ کا…

Read More

ایران نے امریکا کی جانب سے الاخوان المسلمین جماعت کو ایک دہشت گرد تنظیم قرار دیے جانے کے آئندہ فیصلے کو مسترد کر دیا ہے۔ اس موقف کے نتیجے میں الاخوان کا سیاسی ، نظریاتی اور تاریخی طور پر ولایت فقیہ کے نظام کے ساتھ تعلق عیاں ہوتا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایرانی پاسداران انقلاب کے بعد اب الاخوان المسلمین کو عالمی سطح پر دہشت گرد تنظیم کا درجہ دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اس حوالے سے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا کہنا ہے کہ "امریکا ایسی پوزیشن میں نہیں کہ وہ دوسروں کو دہشت گرد تنظیم…

Read More

انسداد دہشت گردی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں انتہائی دائیں بازو کے شدت پسند دولتِ اسلامیہ کا آن لائن چھاپا ہوا مواد استعمال کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ نیو نازی سمیت دیگر دائیں بازو کے شدت پسند انٹرنیٹ پر لگائے ہوئے ان جہادیوں کے حملوں کے طریقوں کا مطالعہ کر رہے ہیں۔ لیکن ان کے بیچ مماثلت پر ہمیں حیران نہیں ہونا چاہیے۔ ’شدید نفرت‘ پچھلے سال سے برطانیہ کے حساس ادارے ایم آئے فائیوو کو ملک میں انتہائی دائیں بازو کے شدت پسندوں سے بڑھتے خطرے سے نمٹنے کے لیے پولیس کی مدد…

Read More

اِس میں ذرہ برابر بھی شک نہیں کہ جناب عالی بہت پڑھے لکھے ہیں، آئین پر مکمل دسترس رکھتے ہیں، کرپشن سے کوسوں دور ہیں، اِسی لئے کرپشن سے شدید نفرت کرتے ہیں۔ جناب بہت ہی دلیر ہیں۔ سو خطرات ہوں، جسے صحیح سمجھتے ہیں وہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ تاریخ کا تاج آپ کے سر پر ہے، دیکھنا یہ ہو گا کہ آپ تاریخ کو بدلیں گے یا پھر اپنی باری لے کر چلے جائیں گے؟ جناب عالی! آپ کی ادب اور تاریخ سے دلچسپی اور اِن موضوعات پر عبور کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، اِسی لئے ٹروجن…

Read More

مالی جرائم کے خلاف کام کرنے والی پیرس میں موجود عالمی تنطیم نے کالعدم تنظیموں کو ’کم درجے کا خطرہ‘ قرار دینے پر اپنے ‘عدم اطمینان’ کا اظہار کیا تھا۔ ایف اے ٹی ایف کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ’داعش، القاعدہ، جماعت الدعوۃ، فلاح انسانیت فاؤنڈیشن، لشکرِ طیبہ، جیشِ محمد، حقانی نیٹ ورک اور طالبان سے منسلک افراد کے حوالے سے مالیاتی خطرات کا مناسب اظہار نہیں کیا۔ اس حوالے سے ایک عہدیدار نے بتایا کہ ان تمام تنظیموں کو ’شدید خطرہ‘ قرار دے دیا گیا ہے، جس کے بعد اب ریاست کے تمام ادارے ان کی وسیع جانچ…

Read More