Author: ویب ڈیسک
جسٹس گلزار احمد نے آج بروز ہفتہ (21 دسمبر 2019) کو ملک کے 27ویں چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدہ کا حلف اٹھالیا۔ انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان کا عہدہ گزشتہ روز اپنے پیش رو جسٹس آصف سعید کھوسہ کی مدت ملازمت مکمل ہونے کے بعد سنبھالا۔ جسٹس گلزار احمد کا تعارف: نام: گلزار احمدوالد کا نام: مرحوم نور محمد، (آپ کا شمار کراچی کے معروف وکلا میں ہوتا تھا)ذات: راجپوتتاریخ پیدائش: 2 فروری 1957جائے پیدائش: کراچیبچے: 4 بچے (دو بیٹیاں اور دو بیٹے) جسٹس گلزار احمد 2 فروری 1957 کو کراچی میں پیدا ہوئے، ان کے والد کا…
وزیراعظم عمران خان نے ایک سخت بیان جاری کرتے ہوئے عالمی برادری کو خبردار کیا ہے کہ اگر بھارت کی جانب سے کوئی ‘جعلی آپریشن’ کرنے کی کوشش کی گئی تو ‘پاکستان کے پاس منہ توڑ جواب دینے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوگا’۔
متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے سعودی عرب کے اس مؤقف کا اعادہ کیا ہے کہ ملائشیا سمٹ مسلم دنیا کو درپیش مسائل پر غور کے لیے ایک غلط فورم تھا۔ انور قرقاش ٹویٹر پر لکھتے ہیں:’’ کیا یہ اسلامی دنیا کے لیے ممکن ہے کہ وہ عربوں کی عدم موجودگی میں بلند ہوسکیں؟ اس کا واضح جواب ہے: نہیں، کیونکہ تقسیم ،علاحدگی اور تعصّبات کبھی حل ثابت ہوئے ہیں اور نہ ثابت ہوں گے۔‘‘ کوالالمپور کانفرنس میں شرکت کے لیے ملائشیا نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے تمام ستاون ممالک کو…
پاکستان میں قائم سعودی سفارت خانے نے ملائیشیا سمٹ میں وزیراعظم عمران خان کی عدم شرکت میں سعودی عرب کے کردار کے حوالے سے پھیلائی جانے والی گمراہ کن خبروں کی پرزور تردید کی ہے۔ افکارپاک کے مطابق سعودی عرب کے سفارت خانہ نے ملائیشیا سمٹ سے متعلق سعودی کردار کے حوالے سے پاکستان میں میڈیا پر چلنے والی بے بنیاد خبر کی تردید کردی ہے۔ سعودی سفارت خانہ کی طبرف سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا کہ سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات گہرے تذویراتی ہیں جواعتماد، افہام وتفہیم اورباہمی احترام پرقائم ہیں۔ مزید کہا گیا کہ…
کل جمعرات کو جرمن پارلیمنٹ میں لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ پر پابندیاں عاید کرنے سے متعلق ایک بل پر رائے شماری کی گئی جس میں یہ بل بھاری اکثریت سے منظور کرلیا گیا ہے۔ جرمنی کی دونوں حکمراں جماعتوں نے لبنانی حزب اللہ پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے یورپی یونین پر بھی زور دیا ہے کہ وہ حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرے۔ پارلیمنٹ میں قدامت پسند جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی پارٹی کے ترجمان میتھیاس مڈلبرگ نے کہا ہے کہ سوشل ڈیموکریٹس پارٹی کے ساتھ مل کر حزب اللہ کے…
سوشل میڈیا پر شوبز شخصیات کو تنقید کا نشانہ بنانا کوئی بڑی بات نہیں اور اس بار بھی ’سپر اسٹار‘ اداکارہ ماہرہ خان کو ایک ٹوئٹ پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ ماہرہ خان نے ایک ٹوئٹ کی جس پر مومل نامی خاتون نے انتہائی نامناسب کمنٹ کیا۔ مومل نامی ٹوئٹر ہینڈل سے اداکارہ کو مخاطب ہوتے ہوئے کمنٹ دیا گیا کہ ’ ان جیسی اداکاراؤں کو فوجی افسر ہی ڈراموں میں اعلیٰ کردار دلواتے ہیں، اس لیے ہی وہ نمک حلالی کرتی ہیں، ورنہ ان جیسی 2 ٹکے کی عورتوں کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی‘۔ مومل نامی خاتون کے…
جسٹس آصف سعید کھوسہ نے 17 جنوری 2019 کو سبکدوش ہونے والے اپنے پیش رو چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کے اعزاز میں منعقدہ فل کورٹ ریفرنس کے موقع پر ‘ازخود نوٹس کا استعمال’ کم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ بھی کیا تھا کہ وہ اپنے پیش رو کی جانب سے شروع کیے گئے کاموں کو جاری رکھیں گے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی جانب سے ازخود نوٹس لینے کے اختیار کو کم سے کم استعمال کرنے کے اعلان پر جہاں ایک جانب وکلا اور سینئر قانون دان سب ہی حیران تھے وہیں ان کے…
اکتوبر سے عراق بھر میں حکومت مخالف احتجاج ہو رہے ہیں۔ ان مظاہروں میں معاشرے کے ہر طبقہ فکر کے لوگ شامل ہوتے ہیں لیکن ان میں غیر معمولی بات یہ ہے کہ روایتی انداز کے برعکس مردوں کے بجائے یہاں مظاہرین کی رہنمائی خواتین کر رہی ہیں۔ عراق کے دارالحکومت بغداد کی دیواروں پر خواتین کی تصاویر بنائی گئی ہیں اور اس طرح معاشرے میں خواتین کی اہمیت کو اجاگر کیا جا رہا ہے۔ بغداد کا تحریر سکوائر، جو مظاہروں کا گڑھ سمجھا جاتا ہے، عدم تعاون کی ایک تخلیقی علامت میں تبدیل ہو چکا ہے۔ دیواروں پر یہ…
پاکستان کے سابق آرمی چیف اور صدر پرویز مشرف نے ایک بار صحافیوں سے بات کرتے ہوئے اپنے مخصوص انداز میں کہا تھا ’فوج میرے ساتھ ہے، اگر میں یونیفارم میں نہ بھی ہوا تب بھی فوج میرے ساتھ ہو گی، یہ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں۔‘ سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف آئین شکنی اور سنگین غداری کے مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے گذشتہ روز انھیں سزائے موت دینے کا حکم دیا ہے۔ اس سزا پر سیاسی حلقوں، تجزیہ کاروں اور سوشل میڈیا پر مختلف قسم کا ردعمل دیکھنے میں آیا ہے لیکن تاحال…
سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف آئین شکنی اور سنگین غداری کے مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے انھیں سزائے موت دینے کا حکم دیا ہے۔ یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ کسی شخص کو آئین شکنی کے جرم میں سزا سنائی گئی ہے۔ جسٹس سیٹھ وقار، جسٹس نذر اکبر اور جسٹس شاہد کریم پر مشتمل خصوصی عدالت نے یہ مختصر فیصلہ منگل کی صبح سنایا۔ یہ ایک اکثریتی فیصلہ ہے اور بینچ کے تین ارکان میں سے دو نے سزائے موت دینے کا فیصلہ کیا جبکہ ایک رکن نے اس سے اختلاف کیا۔…