ممبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ماں بننے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے پہلا پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے اپنی خوشی اور جذبات کا بے پناہ اظہار کیا ہے۔پانچ دن قبل پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر شعیب ملک
اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ۔ اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد ان کے نومولود بیٹے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگیں جن میں ثانیہ مرزا کو اپنے بیٹے اذہان کو گود میں لیے اسپتال سے باہر آتا دیکھا جا سکتا ہے۔ننھے مہمان کے ساتھ گھر آ کر سوشل میڈیا چیک کرنے پر انہوں نے ڈھیروں مبارکبادیں وصول ہوئیں۔انہوں نے ماں بننے کے بعد جذباتی ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ماں بننے کی حیثیت سے میرا اور میرے بیٹے اذہان کا جنم ہوئے پانچ دن ہو گئے۔ہم دونوں نے ایک ساتھ کرکٹ بھی دیکھی اور خوب مزے کئے، یہ واقعی بہت بڑا ٹورنامنٹ تھا جس کی کامیابی میں نے حاصل کی۔یہ ٹوئٹ کرتے ہوئے ثانیہ اتنی زیادہ جذباتی ہو گئیں کہ انہیں
میں اور میرا اذہان : ثانیہ مرزا نے ہسپتال سے گھر پہنچنے کے بعد اپنے نومولود بیٹے کے ساتھ مزید تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیں ، آپ بھی دیکھیے
Related Posts
Add A Comment