Author: ویب ڈیسک
برطانوی حکومت نے 31 جنوری 2018 کو ’ان ایکسپیلینڈ ویلتھ آرڈر‘ یعنی ایسی دولت جسی کی وضاحت نہ کی گئی ہو کا قانون نافد کیا تھا جس کے تحت برطانیہ میں مقیم غیر ملکی افراد سے برطانیہ میں ان کے اثاثوں کے بارے میں پوچھا جا سکتا ہے۔ برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے اسی قانون کے تحت پاکستان کی کاروباری شخصیت ملک ریاض حسین اور ان کے خاندان سے 19 کروڑ پاؤنڈ کی رقم/ اثاثوں کی فراہمی کے عوض تصفیہ کرنے کی تصدیق کی ہے۔ ان ایکسپلینڈ ویلتھ آرڈر کا قانون کیا ہے؟ ’یو ڈبلیو او‘ ایک ایسا قانون…
کیا ڈیجیٹل پاکستان ایک گیم چینجر ثابت ہو سکتا ہے جبکہ ڈیجیٹلائزیشن کو فروغ دینے کے سبب بھارت بنگلہ یش اور بنگلہ دیش کے نوجوان دنیا کے ہر شعبے میں چھائے ہوئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے ڈیجیٹل پاکستان وژن کے منصوبے کا افتتاح جمعرات کو اسلام آباد میں ایک تقریب کے دوران کیا۔ انہوں نے اگست کے مہینے میں وزارت انفارمیشن و ٹیکنالوجی کو ‘ڈیجیٹل پاکستان‘ کے منصوبے کا ٹاسک سونپا تھا۔ اس منصوبے کی سربراہی تانیہ ایدروس کر رہی ہیں، جو کہ گوگل کمپنی میں سینیئر ایگزیکٹیو کے عہدے سے استعفی دے کر پاکستان آئی ہیں۔ اس سے…
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ سفر منزل پر پہنچنے والا ہے اور حکمرانوں کی کشتی ڈوبنے کے قریب پہنچ گئی ہے۔ پشاور کے مصروف رنگ روڈ پر حکومت مخالف احتجاجی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ‘آپ نے اس ملک میں آئین کی حکمرانی کے لیے جو عَلم اٹھایا ہے، جو سفر شروع کیا ہے وہ منزل پر پہنچنے والا ہے، ہم پہلے کہا کرتے تھے کہ ملکی معیشت کی کشتی ڈانوا ڈول ہے لیکن آج حکمرانوں کی کشتی ڈانوا ڈول ہے اور وہ ڈوبنے کے قریب…
امریکا کی ایک وفاقی عدالت میں دھماکا خیز بیان حلفی میں ایوان نمایندگان کی رکن الہان عمر پر قطر سے رشوت لینے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔اس کے بدلے میں انھوں نے حساس انٹیلی جنس معلومات قطر کے حوالے کی تھیں اور امریکی پالیسی پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی تھی۔امریکا کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) کو اس تمام معاملے کی تحقیقات کرنی چاہیے۔ اگر یہ الزامات درست ہیں تو پھر یہ امریکا اور ہر اس شخص کے لیے ایک انتباہی گھنٹی ہونے چاہییں جس کو دنیا پرامریکا کی پالیسی کے اثرات کی فکر ہے۔الاخوان المسلمون…
میڈیا انڈسٹری ۔۔ مواقع اور چیلنجز کے نعرے کے ساتھ ، سعودی میڈیا فورم ، جو سعودی عرب میں اپنی نوعیت کا پہلا میڈیا ایونٹ ہے ، کی سرگرمیاں پیر کو یعنی آج سعودی دارالحکومت ریاض میں شروع ہورہی ہیں اور یہ دودن تک جاری رہیں گی۔ اس فورم میں سعودی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے ایک ہزار ماہرین ، ممتاز سعودی رہنماؤں اور اثر و رسوخ کی حامل شخصیات کی شرکت کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں میڈیا انڈسٹری کے شعبے سے وابستہ 32 ممالک کے مقامی ، عرب اور بین الاقوامی میڈیا کے نمائندےبھی شریک ہونگے۔ فورم کے چیئرمین…
٭مشرف غداری کیس کا فیصلہ رکوایا جائے، حکومت کی درخواست ورنہ ”ایک پیج“ کی سلامتی کو خطرہ ہے۔ ٭او آئی سی مسئلہ کشمیر حل کرانے کے لیے بھارت پر دباؤ ڈالے، صدر آزاد کشمیر بھارت پر ڈالنے کے لیے او آئی سی کے پاس دباؤ ہے کہاں جنابِ صدر! ٭مہنگائی کم کرنے کا کوئی ٹائم فریم نہیں دے سکتے، وفاقی مشیرِ تجارت آپ کو بھی ووٹ لینے عوام کے پاس نہیں جانا ناں! ٭اپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتوں نے منی لانڈرنگ سے پیسا بنایا، وزیراعظم اب چھوٹی جماعتوں کی باری ہے، بڑا بن کر یہی کام کرنے کی۔ ٭اپوزیشن ہمارے…
انڈیا میں اردو زبان کو عام طور پر مسلمانوں کی زبان سمجھا جاتا ہے اور اس کی ترقی اور فروغ کو مسلمانوں کی ترقی اور فروغ کے ساتھ جوڑ کر دیکھا جاتا لیکن حالیہ دنوں میں اردو کی مقبولیت میں خاطر خواہ اضافہ نظر آیا ہے جس میں سرکاری اداروں کے تعاون سے زیادہ مختلف افراد کی کوششیں بھی نظر آتی ہیں۔ اگر صرف دلی کا ذکر کیا جائے تو یہاں اردو کے بہت سے پروگرامز ادبی کیلنڈر کا حصہ بن چکے ہیں۔ شنکر شاد مشاعرہ، دہلی اردو اکیڈمی کا جشن جمہوریہ کا مشاعرہ، مشاعرہ جشن بہار، جشن ریختہ اور…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی پروفیسر کیون کنگ اور آسٹریلوی پروفیسر ٹموتھی ویکس کی رہائی میں پاکستان اور افغانستان کی کاوشوں کو تسلیم کرتے ہوئے دونوں ملکوں کے لیڈروں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ان پروفیسروں کو سن 2016 میں طالبان عسکریت پسندوں نے اغوا کیا تھا۔ امریکی صدر نے جمعرات اکیس نومبر کو اس مناسبت سے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون کال کی۔ اس تناظر میں پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے ایک بیان میں واضح کیا کہ پاکستان اپنے اس عزم کا اعادہ کرتا ہے کہ وہ افغانستان میں امن اور مصالحت کی کوششوں کو تقویت اور…
ایرانی خفیہ ایجنسی کی سینکڑوں خفیہ دستاویزات افشا کر دی گئی ہیں۔ ان خفیہ دستاویزات سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایرانی انٹیلیجنس اور فوج کا عراق میں کردار کیا ہے اور تہران عراق میں کس قدر طاقت ور ہو چکا ہے۔ ایران کے اپنے ہمسایہ ملک عراق میں اثر و رسوخ کے حوالے سے خفیہ دستاویزات پر مشتمل ایک رپورٹ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز میں پیر کے روز شائع کی۔ اس رپورٹ کے مطابق اس اخبار نے تقریباﹰ سات سو صفحات پر مشتمل خفیہ معلومات کا جائزہ لیا، جن میں سے زیادہ تر سن دو ہزار چودہ سے لے…
بحیرہ روم اور بحیرہ احمر نامی دو سمندروں کو ملانے والے اور انسانوں کے تعمیر کردہ اس آبی راستے کو اکتوبر 1956ء میں اس دور کے مصری صدر جمال عبدالناصر نے ریاستی ملکیت میں لینے کا جو اعلان کیا تھا، اس پر مصر میں تو بہت زیادہ خوشیاں منائی گئی تھیں لیکن یورپ میں اس اقدام پر ناامیدی کا اظہار کیا گیا تھا۔ یہ آبی راستہ آج بھی مصر کے لیے آمدنی کا ایک بہت بڑا ذریعہ ہے۔ مصر میں قومیائے جانے سے پہلے اس نہر کی ملکیت زیادہ تر برطانوی فرانسیسی کمپنی سوئز سوسائٹی کے پاس تھی۔ شروع میں…