Author: ویب ڈیسک

وزیر اعظم عمران خان نے ورہ سعودی عرب کے دوران ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ریاض میں ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاک ۔ سعودیہ دو طرفہ تعلقات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے سعودی دارالحکومت الریاض میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے اور ان سے دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے ایک بیان کے مطابق دونوں لیڈروں نے’’ملاقات میں پاکستان اور سعودی…

Read More

محفل ہو یا بزرگوں کی بیٹھک، شادی کی تقریب ہو یا ہو خواتین کی ناختم ہونے والی گفتگو، ہر جگہ مزا دیتی ہے ایک گرما گرم چائے کی پیالی۔ چائے کی تاریخ کافی پرانی ہے، عمومی رائے یہ ہے کہ چائے چین کی پیداوار ہے اور طویل عرصےتک چائے پر چین کا ہی ایک طرح سےقبضہ رہا ہے، لیکن اب چین کے ساتھ انڈیا اور میانمار میں بھی اچھی کوالٹی کی پتی کاشت کی جانےلگی ہے۔ مختلف ملکوں میں مختلف طریقوں سےچائے پی جاتی ہے، مغربی ملکوں میں چائےمیں دودھ کا استعمال کم ہے۔ ترکی میں سیب کےچھلکوں کی چائے…

Read More

سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزيز نے جمعرات کے روز تین شاہی فرامین جاری کیے جن میں مملکت میں مالیاتی اور انتظامی بدعنوانی کے انسداد سے متعلق تنظیمی اور ہیئتی اسلوب کار کی منظوری دی گئی۔ ان فرامین کے تحت مملکت میں "کنٹرول اینڈ انویسٹی گیشن بورڈ” اور "ایڈمنسٹریٹو انویسٹی گیشنز ڈپارٹمنٹ” (مباحث) کو "نیشنل اینٹی کرپشن کمیشن” میں ضم کر دیا گیا ہے اور اب اس ادارے کا نام بدل کر "کنٹرول اینڈ اینٹی کرپشن کمیشن” ہو گیا ہے۔ شاہ سلمان نے کنٹرول اینڈ اینٹی کرپشن کمیشن کے اندر کرمنل انویسٹی گیشن اینڈ پراسیکیوشن یونٹ قائم…

Read More

برطانیہ کے سنہ 2019 کے عام انتخابات میں کامیاب ہونے والے ممبران پارلیمان میں 15 پاکستانی نژاد برطانوی بھی شامل ہیں جنھوں نے مختلف سیاسی جماعتوں کے پلیٹ فارم سے انتخابات میں حصہ لیا اور پارلیمان پہچنے میں کامیاب ہوئے۔ برطانیہ کے سنہ 2019 کے عام انتخابات میں کامیاب ہونے والے ممبران پارلیمان میں 15 پاکستانی نژاد برطانوی بھی شامل ہیں جنھوں نے مختلف سیاسی جماعتوں کے پلیٹ فارم سے انتخابات میں حصہ لیا اور پارلیمان پہچنے میں کامیاب ہوئے۔ جیتنے والے زیادہ تر پاکستانی نژاد سیاستدانوں کا تعلق برطانیہ میں حزبِ اختلاف کی جماعت لیبر پارٹی سے ہے تاہم…

Read More

انسانی حقوق کے ‘ساؤتھ ساؤتھ ہیومن رائٹس فورم‘ کے دو روزہ اجلاس کے حوالے سے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ چین عالمی سطح پر انسانی حقوق کی وہ تعریف متعارف کرانے کی کوشش میں ہے، جس کے تحت وہ سنکیانگ کے ایغور مسلم آبادی کو حراستی کیمپوں میں مقید کرنے اور اظہار رائے کو محدود کرنےکو درست اور جائز قرار دے سکے۔ چینی دارالحکومت بیجنگ میں ‘ساؤتھ ساؤتھ ہیومن رائٹس فورم‘ کا دو روزہ اجلاس رواں ہفتے کے دوران ختم ہو گیا۔ اس کی بازگشت ابھی تک سنائی دے رہی ہے۔ اس فورم کے مختلف سیشنز میں چینی صدر…

Read More

بھارت کے صدر رام ناتھ کوونڈ نے پرتشدد مظاہروں کے باوجود پارلیمنٹ سے منظور متنازع شہریت ترمیمی بل کی توثیق کرتے ہوئے اسے قانون کی شکل دے دی ہے، بھارت کی 6 ریاستیں جن میں مغربی بنگال، مشرقی پنجاب، کیرالہ، مدھیا پردیش، چھتیس گڑھ اور نئی دہلی کیخلاف کھڑے ہوگئے، ان ریاستوں نے متنازع قانون کو اپنی اپنی ریاستوں میں نافذ نہ کرنے کا اعلان کردیا، انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل، جاپانی وزیراعظم کا دورہ ملتوی، بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ کیپٹن امرندر سنگھ اور کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پینارائی وجین بھی متنازع قانون کی مخالفت کردی ہے۔ مہاراشٹر حکومت…

Read More

معروف امریکی جریدہ TIME ہر سال اُن بہترین ایجادات پر روشنی ڈالتا ہے جو دنیا کو بہتر اور زندگی کو دل چسپ بنانے میں مدد گار ثابت ہوتی ہیں۔ سال 2019 کے لیے 100 بہترین ایجادات کی فہرست میں سے "افکارپاک ڈاٹ کام” نے اپنے قارئین کے لیے 10 ایسی ایجادات کا چُناؤ کیا ہے جو ہماری روز مرہ زندگی کے لیے اہم ترین ہیں ۔ 1 ۔ بولنے والا آلہِ سماعت یہ جدید آلہ سماعت آواز کو بلند کرنے کے ساتھ اس کے اطراف کے شور کو کم کرتا ہے۔ آلے کے ساتھ ایک سینسر بھی فراہم کیا گیا…

Read More

دنیا میں سب سے زیادہ منافع کمانے والی سعودی عرب کی بڑی تیل کمپنی آرامکو کے حصص کی قدر میں جمعرات کو نمایاں اضافہ ہوا ہے۔سعودی اسٹاک مارکیٹ (تداول) میں کاروبار کے دوسرے روز اس کے ایک حصص کی قیمت بڑھ کر 38۰7 ریال (10۰32ڈالر) ہوگئی ہے۔اس کے اثاثوں کی قدربھی بڑھ کر بیس کھرب چھے ارب ڈالر(2006 ارب ڈالر) بھی ہوگئی۔ بدھ کو پہلے روز سعودی آرامکو نے 35۰2 ریال (9۰39 ڈالر) فی حصص میں کاروبار کیا تھا اور اس کے حصص کی قدر دس فی صد کی حد سے بڑھ گئی ہے۔اس طرح اس کی مجموعی قدر کا…

Read More

واضح رہے کہ پاکستان کے ایک معروف معیشت دان ڈاکٹر حفیظ پاشا نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت کے دو برس مکمل ہونے تک ملک میں سطح غربت میں رہنے والے افراد میں مزید اٹھارہ ملین کا اضافہ ہو جائے گا۔ پاکستان میں بڑھتی ہوئی غربت پر سیاست دانوں اور ماہرین نے حکومت کو خبر دار کیا ہے کہ اگر اس نے آئی ایم ایف سے جان نہیں چھڑائی اور معاشی ترقی میں اضافے کی کوشش نہیں کی تو ملک شدید مالی بحران کا شکار ہو جائے گا، جس کے سیاست اور معاشرت پر خطرناک اثرات…

Read More

برطانوی محققین کا کہنا ہے کہ خوراک کے پیکٹس پر یہ بات تحریر ہونی چاہیے کہ اس میں موجود کیلوریز کو جلانے کے لیے کتنی ورزش کرنی پڑے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ خوراک میں موجود توانائی کے حوالے سے آگہی پیدا کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ایک پیزا کی کیلوریز کے لیے چار گھنٹے کی چہل قدمی اور ایک چاکلیٹ بار کے لیے 22 منٹ کی دوڑ لگانی پڑے گی۔ ایک تحقیقی مطالعے کے مطابق اس قسم کے لیبل کی وجہ سے لوگوں میں ایسی خوراک کی عادت کم کرنے میں مدد ملے گی۔ اس کا مقصد…

Read More