Author: apwpadmin
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر کرن جوہرکے شو ’کافی ود کرن‘ میں اداکار سیف علی خان اور بیٹی سارہ علی خان کو مدعو کیا گیا تھا تاہم ابھی اس پروگرام کا صرف پرومو جاری کیا گیا ہے۔ میزبان کرن جوہرنے جب اداکارہ سے شادی سے متعلق پوچھا توان کا کہنا تھا کہ وہ اگر شادی کرنا چاہیں تو رنبیر کپور سے کریں گی لیکن گہری دوستی کرن جوہرنے سیف سے پوچھا کہ وہ بیٹی کو پسند کرنے والے انسان سے کون سے 3 سوال کریں گے، جس پر سیف نے کہا کہ وہ سیاست، نشہ…
جنوبی افریقا کے جنگلات میں پائی جانی والی اس بلی کو سیاہ پیروں والی (بلیک فوٹڈ کیٹ) کہا جاتا ہے۔ حال ہی میں انکشاف ہوا ہے کہ یہ ایک رات میں 10 سے 14 چھوٹے پرندوں اور چوہوں کا شکار کرتی ہے اور اس کا انداز انتہائی جارحانہ، تیز اور پرتشدد ہوتا ہے۔ یہ چھوٹی سی بلی کسی تیندوے اور گھات میں لگائے چیتے سے بھی خطرناک ہے کیوں کہ یہ ایک رات میں اتنے جانور شکار کرتی ہے جتنا چھ ماہ میں ایک تیندوا ہلاک کرتا ہے۔ صرف جنوبی افریقا، بوٹسوانہ اور نمیبیا میں پائی جانے والی یہ بلی بھی…
گزشتہ روز ریلیز ہونے والی عامر خان اور امیتابھ بچن کی فلم ’ٹھگ آف ہندوستان‘ ناقدین اورشائقین کو زیادہ متاثر نہیں کرسکی تھی، شائقین نے ’ٹھگ آف ہندوستان‘ کو اوسط درجے کی فلم قرار دیتے ہوئے اسے بیزار کن قرار دیا تھا، لیکن تنقید کے باوجود ’ٹھگ آف ہندوستان‘ لوگوں کی جیبوں سے کروڑوں نکلوانے میں کامیاب رہی ہے فلم ’ٹھگ آف ہندوستان‘ نے ریلیز کے پہلے 52 کروڑ25 لاکھ کا بزنس کرکے نیاریکارڈ قائم کردیا۔ اس سے قبل بھارتی سینما کی تاریخ میں کسی فلم نے ریلیزکے پہلے روز اتنا بزنس نہیں کیا، اس کے ساتھ ہی ’ٹھگ…
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مہنگائی کے دورمیں آخر کار خوشی کی خبر آگئی ہے ۔ سونے کے نرخ گر کر حیران کن حد تک کم ہو گئے ہیں۔سونے کی بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت دس ڈالر تک کم ہو گئی ہے۔ جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میںاستحکام رہا۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میںمزید10ڈالرکی کمی ریکارڈکی گئی،جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی قیمت1234ڈالرسے گھٹ کر1224ڈالرہوگئی۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق کراچی،حیدرآباد،…
چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات ہے۔۔۔۔ ڈالر کی روپے کے مقابلے ایک مرتبہ پھر اونچی اڑان ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟ جانیے
کراچی(ویب ڈیسک ) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 510 پوائنٹس کی کمی، 100 انڈیکس 41 ہزار 493 پوائنٹس کی سطح پر بند، دوسری جانب روپے کے مقابلے ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج مندی کا شکار رہی۔ دوران ٹریڈنگ 100 انڈیکس ایک وقت میں 900 پوائن سے زائد نیچے آ گیا مگر اختتام پر مارکیٹ 510 پوائنٹس کی کمی کے بعد 41 ہزار 493 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی۔سٹاک تجزیہ کاروں کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین سے متعلق کاروباری حلقوں میں مختلف خبریں گردش کر رہی تھی۔ ٹریڈرز اور صنعت کار…
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گوگل نے 4جی انٹرنیٹ سے فی سیکنڈ40گنا تیز ’5جی سولر انٹرنیٹ ڈرونز‘کی تیاری شروع کر دی ، خفیہ تجرباتگوگل نے سولر انٹرنیٹ ڈرونز کی تیاری کے لئے خفیہ طور پر ’سکائی بینڈر‘ نامی پراجیکٹ شروع کر دیا ہے ۔ میکسیکو میں نہ صرف ان ڈرونز کی تشکیل کی جا رہی ہے بلکہ میکسین فضاءمیں ان سولر ڈرونز کی تجرباتی پروازیں بھی شروع کر دی گئیں ہیں۔ لائف بوٹ ڈاٹ کام کے مطابق برطانوی اخبار گارڈین میں شائع رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گوگل نے سپیس فلائٹ کمپنی ورجن گلیکٹک سے اپنے سولر انٹرنیٹ ڈرونز کے تجربوں…
اسلام آباد(نیو زڈیسک) انسانی دماغ کئی عجائب سے بھرپور ہے اور حال ہی میں ایک 11 سالہ بچے میں دماغ کے اہم حصے غائب ہونے کے باوجود دماغ کے بقیہ حصوں نے ان حصوں کے کام بھی سنبھال لیے جس پر ماہرین بھی حیران ہیں۔اس سے قبل ایک ایسے بالغ شخص کو دیکھا جاچکا ہے جس کا 90 فیصد دماغ نہیں تھا اور وہ نارمل زندگی گزاررہا تھا جب کہ ایک خاتون کو 24 سال بعد جاکر معلوم ہوا کہ اس ک دماغ کا ایک اہم حصہ یعنی پورا سیریبلم پیدائشی طور پر موجود ہی نہیں۔ اس نئے کیس میں…
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امیر افراد میری اور آپ کی طرح نہیں ہوتے‘، یہ ہم نہیں کہہ رہےبلکہ تقریباً ایک صدی قبل یہ بات امریکی مفکر فرانسز اسکاٹ فٹزگیرالڈ کہہ گئے تھے۔ ایک نمایاں کام، جو دُنیا کے امیر ترین افراد دیگر سے مختلف کرتے ہیں، وہ ہے بچوں کی پرورش۔ چلو، یہاں تک تو ٹھیک ہے کہ دنیا کے امیر ترین افراد بھی اپنے بچوں سے اتنا ہی پیار کرتے ہیں، جتنا کہ باقی سب والدین کرتے ہیں۔ یہ بات بھی دُرست ہےکہ امیر افراد کی طرح، ہر شخص اپنے بچوں کے خوشحال اور کامیاب مستقبل کے لیے ہر ممکن کوشش…
میں اور میرا اذہان : ثانیہ مرزا نے ہسپتال سے گھر پہنچنے کے بعد اپنے نومولود بیٹے کے ساتھ مزید تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیں ، آپ بھی دیکھیے
ممبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ماں بننے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے پہلا پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے اپنی خوشی اور جذبات کا بے پناہ اظہار کیا ہے۔پانچ دن قبل پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ۔ اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد ان کے نومولود بیٹے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگیں جن میں ثانیہ مرزا کو اپنے بیٹے اذہان کو گود میں لیے اسپتال سے باہر آتا دیکھا جا سکتا…
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادو کے بڑے بیٹے تیج پرتاپ یادو شادی کےچھ مہینے کے بعد ہی اپنی اہلیہ ایشوریہ رائے کو طلاق دینا چاہتے ہیں ۔12 مئی 2018 کو تیج پرتاپ اور ایشوریا کی شادی ہوئی تھی جسکے بعد سے ہی دونوں کے درمیان تنازعہ ہوگیا تھا۔50 گھوڑے، 7 ہزار مہمان، 100 پکوان، بارات کس کی؟بھارتی میڈیا کے مطابق تیج پرتاپ یادو نے پٹنہ سول کورٹ میں طلاق کے لئے درخواست بھی داخل کردی ہے ۔ تیج پرتاپ نے درخواست میں کہا ہے کہ وہ ایشوریہ کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے ۔معلومات…