Author: apwpadmin

لاہور( نیوز ڈیسک ) ماہر حکمائ کے مطابق بدہضمی کا علاج جو کا دلیہ پانی میں پکا کر دودھ اور شہد ملا کر صبح ناشتے میں استعمال کریں، یا جو کی روٹی لیں۔ ناشتے میں سالن کا استعمال نہ کریں۔ دہی کا استعمال بند کردیں۔ ٹھنڈا دودھ پئیں۔ کچا دودھ بہتر ہے۔اناردانہ، پودینہ ہم وزن اور اس میں تھوڑی سی ادرک ملا کر چٹنی بنائیں اور دن میں دو بار کھانے کے بعد ایک کھانے کا چمچ لیں۔ قبض واک کریں۔ رات کو سونے سے پہلے ایک گلاس گرم پانی پئیں۔صبح اٹھتے ہی ایک گلاس گرم پانی پئیں۔ آڑو، امرود…

Read More

لندن(نیوز ڈیسک)ماہرین نے کہا ہے کہ صبح اٹھتے ہی خالی پیٹ پانی پینے سے انسانی کئی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتا ہے ۔صبح اٹھتے ہی چار گلاس پیا جائے ۔ طبی ماہرین نے صبح اٹھتے ہی خالی پیٹ پانی پینے کی افادیت ثابت کر دی ہے ۔ طبی ماہرین کے مطابق پانی سے طریقہ علاج بہت پرانا ہے ۔خالی پیٹ پانی پینا سردرد جسم درد، دل کی صحت مو ٹاپے ، ٹی بی گرودوں کی بیماریوں ، ذیابیطس سمیت کئی بیماریوں کے لیے بہت مفید ہے صبح اٹھتے ہی چار گلاس پانی پیا جائے اور اس کے بعد برش کر…

Read More

گجرات(نیوز ڈیسک)بھارتی گجرات کی رہنے والی 12 سالہ بچی شریادارجی کے کانوں میں سے ہر روز 15 چیونٹیاں نکلتی ہے۔ڈاکٹروں کے مطابق ایسا کیس نہ انہوں نے زندگی میں دیکھا اور نہ طبی تاریخ میں پڑھا ۔ تفصیلات کے مطابق پچھلے سال اگست میں شریا کے کانوں میں جلن ہوئی تو اس کے والد اسے کان، ناک اور گلے کے ماہر کے پاس لے گئے ۔ای این ٹی ڈاکٹر نے معائنہ کیا تو معلوم ہوا کہ شریا کے کانوں میں چونٹیاں ہیں۔ ڈاکٹر نے وہ ساری چونٹیاں نکال دیں۔ کچھ دن بعد پھر کان میں تکلیف ہونے پر اسے پھر…

Read More

لندن(نیوزڈیسک)چھاتی کا سرطان ایک ایسی بیماری ہے جس کے بارے میں سمجھا جاتا ہے کہ یہ صرف خواتین کو لاحق ہوتا ہے لیکن اب ماہرین نے ایک ایسا انکشاف کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ یہ بیماری مردوں کو بھی نشانہ بناسکتی ہے۔ اب تک ہونے والی تحقیقات میں یہ بتایا گیا تھاکہ مردوں کو یہ مرض لاحق ہونے کا صرف ایک فیصد امکان ہوتا ہے لیکن اب یہ تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ماہر کینسر ڈاکٹر ہرش ماٹاکا کہنا ہے کہ خوش قسمتی سے خواتین کی نسبت مردوں میں چھاتی کے سرطان کے بارے میں جلد پتہ…

Read More

اسلام آباد(نیو زڈیسک) انسانی دماغ کئی عجائب سے بھرپور ہے اور حال ہی میں ایک 11 سالہ بچے میں دماغ کے اہم حصے غائب ہونے کے باوجود دماغ کے بقیہ حصوں نے ان حصوں کے کام بھی سنبھال لیے جس پر ماہرین بھی حیران ہیں۔اس سے قبل ایک ایسے بالغ شخص کو دیکھا جاچکا ہے جس کا 90 فیصد دماغ نہیں تھا اور وہ نارمل زندگی گزاررہا تھا جب کہ ایک خاتون کو 24 سال بعد جاکر معلوم ہوا کہ اس ک دماغ کا ایک اہم حصہ یعنی پورا سیریبلم پیدائشی طور پر موجود ہی نہیں۔ اس نئے کیس میں…

Read More

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امیر افراد میری اور آپ کی طرح نہیں ہوتے‘، یہ ہم نہیں کہہ رہےبلکہ تقریباً ایک صدی قبل یہ بات امریکی مفکر فرانسز اسکاٹ فٹزگیرالڈ کہہ گئے تھے۔ ایک نمایاں کام، جو دُنیا کے امیر ترین افراد دیگر سے مختلف کرتے ہیں، وہ ہے بچوں کی پرورش۔ چلو، یہاں تک تو ٹھیک ہے کہ دنیا کے امیر ترین افراد بھی اپنے بچوں سے اتنا ہی پیار کرتے ہیں، جتنا کہ باقی سب والدین کرتے ہیں۔ یہ بات بھی دُرست ہےکہ امیر افراد کی طرح، ہر شخص اپنے بچوں کے خوشحال اور کامیاب مستقبل کے لیے ہر ممکن کوشش…

Read More

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)100اور1500مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہو گی ۔ 100روپے سٹوڈنٹس بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعا م میں 2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1ہزار روپے کے 1199انعامات ہیں۔ 1500مالیت کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 10لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 18500کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں

Read More

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایم ایف کا وفد بیل آؤٹ پیکیج کے معاملے پر پاکستانی حکام سے مذاکرات کے لیے 7 نومبر کو اسلام آباد پہنچے گا۔ ترجمان آئی ایم ایف گیری رائس کا کہنا ہے کہ وفد آئی ایم ایف بیل آؤٹ پروگرام کے لیے پاکستان کی درخواست پر مذاکرات کرے گا۔ گیری رائس نےکہا کہ اسٹاف لیول معاہدےکو مزید غور کے لیے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کو بھیجا جائے گا تاہم ترجمان آئی ایم ایف نے پاکستان سے اسٹاف لیول معاہدے کا ٹائم ٹیبل نہیں بتایا۔ خیال رہے کہ پاکستان نے اکتوبر میں انڈونیشیا میں آئی ایم…

Read More

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیکس فورم کے چیئرمین ذوالفقار خان نے کہا ہے کہ حکومت کی عجلت میں تشکیل دی جانے والی پالیسیاں مسائل کی گتھی کوسلجھانے کی بجائے مزید الجھا رہی ہیں ،جب تک ہم اپنے گھر کو درست نہیں کرلیتے اس وقت تک باہر سے آنے والے اربوں ڈالرز بھی ہماری مشکلات کوحل نہیں کر سکتے ،اگر حکومت ٹیکسیشن کے نظام میں پیچیدگیوں کا خاتمہ اور اسے سہل بنا دے تو ٹیکس آمدنی میں کئی گنا اضافہ کیا جا سکتا ہے ۔اپنے دفتر میں ملاقات کیلئے آنے والے وکلاء کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

Read More

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے عالمی جونیئر سکریبل چیمپیئن شپ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے تمام ٹائٹلز اپنے نام کر لئے۔ جونیئر چیمپیئنز پاکستان پہنچنے پر انتہائی خوش نظر آئے جہاں ایئرپورٹ پر اہلخانہ اور دیگر نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ پاکستان نے عالمی جونیئر سکریبل چیمپیئن شپ جیت لی، صرف یہی نہیں ایونٹ کے تمام 7 ٹائٹلز پاکستانیوں کے نام بھی ہوئے، ورلڈ سکریبل چیمپیئن شپ میں تاریخ ساز کامیابی حاصل کرنے والے قومی کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے۔ کراچی ایئرپورٹ پہنچے تو کھلاڑیوں کے اہل خانہ، والدین اور دیگر نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ انگلینڈ کے…

Read More