Author: ویب ڈیسک
امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے اپنی نئی کمپنی ‘نیورا لنک’ کے ذریعے بنائی گئی کمپیوٹر چپ کو جانوروں کے دماغ سے جوڑنے کا مظاہرہ کردیا۔ ایلون مسک کی کمپنی ‘نیورا لنک’ نے محض 4 سالوں میں ایک ایسی چپ تیار کرلی ہے، جسے میڈیکل اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں نئے دور کا آغاز کہا جا رہا ہے۔ ایلون مسک نے اگرچہ ماضی میں ہی اس بات کے خدشات ظاہر کیے تھے مستقبل میں مصنوعی ذہانت انسانی ذہن کو پیچھے چھوڑ دے گی اور بظاہر وہ انسانی ذہن کی قدرتی صلاحیتوں کے معترف رہے ہیں۔ تاہم انہوں نے خود ہی ایک…
عظیم تہذیبوں کو کوئی ختم نہیں کرتا بلکہ یہ اپنے ہاتھوں خود اپنا خاتمہ کرتی ہیں۔ مشہور تاریخ دان ٹوئن بی نے 12 جلدوں پر مشتمل اپنی کتاب مطالعۂ تاریخ میں یہی نتیجہ اخذ کیا ہے۔ ٹوئن بی کا تجزیہ بڑی حد تک درست ہے۔ تہذیبیں اکثر اپنے انحطاط کی خود ذمہ دار ہوتی ہیں لیکن خود اپنے ہاتھوں تباہی کے اِس عمل کو بعض بیرونی عوامل مزید تیز کر دیتے ہیں۔ مثال کے طور پر روم کی سلطنت غیر ضروری توسیع، آب و ہوا میں تبدیلی، خراب ہوتے قدرتی ماحول اور کمزور قیادت جیسے مسائل سے دوچار تھی۔ لیکن…
(بی بی سی ریڈیو تھری کی خصوصی سیریز ’سنہرا اسلامی دور‘ کی اِس قسط میں مؤرخ جانتھن بلوم بتا رہے ہیں کہ کیسے اسلامی دانشوروں اور مفکروں نے اپنے یورپی ہم عصروں سے بہت پہلے کاغذ کے استعمال کو عام کیا۔ اس سیریز میں سنہ 750 سے سنہ 1258 تک کا احاطہ کیا گیا ہے جس میں اس دور کے فنِ تعمیر، طب کے شعبے میں کام، ایجادات اور فلسفے جیسے مضامین میں اہم پیشرفت کا ذکر ہو گا۔ بی بی سی اُردو نے ریڈیو پر نشر ہونے والی اس سیریز کا ترجمہ کیا ہے۔افکار پاک اس قسط کو بی بی سی…
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل( ر) عاصم سلیم باجوہ اور ان کے اہل خانہ کی مبینہ طور پر غیر ملکی جائیدادوں اور کاروبار سے متعلق خبرکی صداقت جلد واضح ہوجائے گی۔ رپورٹ کے مطابق ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ‘ خبروں کو بغیر تصدیق چلائے جانے کا پاکستان میں عام رواج ہے مگر اس معاملے کی حقیقت جلد منظر عام پر لائیں گے’۔ ایک اور سوال کے جواب میں وزیر خارجہ نے کہا کہ اپوزیشن کی اے پی سی کے اعلان سے خوفزدہ نہیں ہیں۔ ان…
کورونا کی وبا کی وجہ سے دنیا مشکل حالات کا سامنا کر رہی ہے۔ یہ وائرس دیکھتے ہی دیکھتے دنیا کے تمام براعظموں تک پھیل گیا جس سے زندگی کے مختلف شعبوں میں بڑی مشکلات نے جنم لیا۔ ریاست قطر کے سفیر شیخ عبدالرحمن آل ثانی نے اپنے ایک خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں قطر اندرونی طور پر حالات کو قابو میں لانے کی کوششیں کرتا رہا تاہم قطرنے اس دوران دوست ممالک کے بارے میں اپنا انسانی فر يضہ نہیں بھولایا۔ اس وبا میں قطر اپنے دوست ممالک کے ساتھ…
اسلام آباد میں ریاست قطر کے سفارتخانے نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کو کورونا وائرس (COVID-19) کے پھیلاؤ سے نمٹنے کے لیے قطر چیریٹی کی جانب سے طبی اور حفاظتی امداد فراہم کی ہے۔ پاکستان کی جانب سے قطری سفارتخانے میں ہونے والے ایک پروگرام میں جناب شہریار خان آفریدی، وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات اور وزیر مملکت سیفرون نے شرکت کی۔ جنہوں نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے لیے ریاست قطر کی امداد کا شکریہ ادا کیا اور دوطرفہ دوستانہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا- شہریار خان آفریدی نے دنیا بھر میں کووڈ 19- کا مقابلہ کرنے کی کوششوں کو…
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اے پی سی کا انعقاد حالات کا تقاضا ہے، ملک و قوم کے وسیع تر مفاد کیلئے اپوزیشن کا اتحاد ضروری ہے، عمران خان کو نالائقی پر مین آف دی ایئرقرار دیا گیا ، عوام کو حکمرانوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑینگے۔ افکار پاک سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ پاکستان کے موجودہ سیاسی ،سماجی ،معاشی اور معاشرتی حالات اس بات کا تقاضا کررہے ہیں کہ آل پارٹیز کانفرنس منعقد کی جائے اور موجودہ حکمرانوں سے عوام کو جلد ازجلد…
وزیراعظم نے کہا جب نواز شریف کا ایشو سامنے آیا تو ماحول ایسا بن گیا کہ پہلے ڈاکٹروں کی رائے آئی کہ وہ بچیں گے نہیں ان کی جان خطرے میں ہے جس پرکابینہ میں 6 گھنٹے بحث ہوئی کہ کیاکیا جائے، دوسری جانب عدالت نے کہ دیا کہ انہیں کچھ ہوا تو حکومت ذمہ دار ہوگی۔ اے آر وائے نیوز کے اینکر ارشد شریف کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے کہا کہ اس کے بعد ہم نے 7 ارب روپے کے ضمانتی بانڈ رکھے، شہباز شریف نے عدالت کو ضمانت دی اور وہ باہر چلے گئے، ایک…
سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو کو گزشتہ ہفتے 21 اگست کو روالپنڈی کی سول عدالت نے شراب برآمدگی کیس میں 9 سال بعد بری کیا تھا۔ راولپنڈی کی سول عدالت نے قرار دیا تھا کہ اداکارہ کے خلاف کوئی ثبوت نہیں لہذا انہیں باعزت بری کیا جاتا ہے۔ عتیقہ اوڈھو کے خلاف شراب برآمدگی کیس 2011 میں سامنے آیا تھا جب مبینہ طور پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر ان کے سامان سے شراب کی 2 بوتلیں برآمد ہوئی تھیں۔ شراب کی بوتلیں برآمد ہونے کے باوجود اداکارہ کو ایئرپورٹ سیکیورٹی حکام نے ان کے خلاف مقدمہ دائر کیے بغیر انہیں کراچی…
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات کی تعداد میں کمی آ رہی ہے اور اب تک ملک میں 2 لاکھ 94 ہزار 638 کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے جس میں سے 2 لاکھ 79 ہزار 561 صحت یاب ہوئے ہیں جبکہ اموات کی تعداد 6 ہزار 274 ہے۔ آج 27 اگست کی صبح تک ملک میں کورونا وائرس کے 125 نئے کیسز اور دو اموات کی تصدیق ہوئی جبکہ مزید 622 افراد صحت یاب ہوگئے۔ ملک میں کورونا وائرس کی مجموعی صورتحال کی بات کریں تو اس عالمی وبا کو 6 ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔…