Author: ویب ڈیسک

پاکستان کی نامور اداکار کبریٰ خان اس وقت ‘الف’ نامی ڈرامے میں کام کررہی ہیں جس میں ان کے ہمراہ احسن خان نے اہم کردار نبھایا۔ اس ڈرامے میں کبریٰ خان نے ‘حسن جہاں’ نامی اداکارہ کا کردار نبھایا ہے جو ایک خطاط کے عشق میں مبتلا ہوکر شوبز سے کنارہ کشی کرلیتی ہے۔ کبریٰ خان کو اپنے کردار کی وجہ سے مداحوں اور تجزیہ کاروں دونوں کا ہی مثبت ردعمل موصول ہورہا ہے۔ اس حوالے سے اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے ‘حسن جہاں’ کے کردار کو اپنی زندگی کا سب…

Read More

15 ماہ کے عرصے میں پاکستان کے سرکاری قرض اور واجبات میں 40 فیصد اضافہ ہوا تو حکومت نے بڑے پیمانے پر قرضوں کے حصول کی حد سے تجاوز کر کے فسکل ریسپانسیبلیٹی اینڈ ڈیٹ لمیٹیشن ایکٹ (ایف آر ڈی ایل اے) کی خلاف ورزی کرنے کا اعتراف کرلیا۔ افکار رپورٹ  کے مطابق ملکی قرضوں کے حوالے سے پارلیمان میں پیش کیے گئے پالیسی بیان میں وزارت خزانہ نے بتایا کہ مالی سال 2018 کے اختتام پر مجموعی قرض اور واجبات 290 کھرب 87 ارب 90 کروڑ روپے تھے جو ستمبر 2019 تک 410 کھرب 48 ارب 90 کروڑ روپے…

Read More

جیسا آپ سب کو ہی معلوم ہوگا کہ اس سال فروری کا مہینہ 29 دنوں کا ہے اور ایسا 4 برس بعد ہورہا ہے، تاہم ایسا کیوں ہوتا ہے اور کب سے ہورہا ہے؟ ہوسکتا ہے بیشتر افراد کو اس کی وجہ معلوم ہو مگر جو نہیں جانتے وہ جان لیں کہ ہر 4 سال بعد فروری کے مہینے میں ایک اضافی دن یا لیپ ڈے کی اصل وجہ کیا ہے۔ درحقیقت زمین کا سورج کے گرد گردش کا دورانیہ 365 دنوں کا نہیں بلکہ چوتھائی دن زیادہ ہے، یعنی کہ 365 دن، پانچ گھنٹے، 49 منٹ اور 12 سیکنڈ۔ اور…

Read More

’پاکستان انڈیا کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کے غیر ذمہ دارانہ اور جنگ پر اکسانے والے بیانات کو مکمل طور پر رد کرتا ہے۔‘ پاکستان کے دفترِ خارجہ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’ان کے یہ بیانات پاکستان کے متعلق انڈیا کے ناقابلِ علاج خبط کا عکاس ہیں اور بی جے پی کی قیادت کی متعصبانہ، کشمیر اور اقلیت مخالف پالیسیوں پر بڑھتی ہوئی اندرونی اور بیرونی تنقید پر سے توجہ ہٹانے کی ایک مایوس کن کوشش ہے۔‘ دفترِ خارجہ کے بیان میں کہا گیا کہ انڈین وزیرِ اعظم کی دھمکیاں اور…

Read More

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے صدر حسن روحانی کی جانب سے مستعفی ہونے کی دھمکی پر فوج نے یوکرین کا طیارہ مار گرانے کا اعتراف کیا ورنہ وہ اس معاملے کو چھپانے کی کوشش کررہے تھے۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق 7 جنوری کو ایران نے امریکی فورسز پر بیلسٹک میزائلز داغے تھے، جس پر ایران، امریکا کی جانب سے جوابی حملے کے لیے ہائی الرٹ پر تھا اور ایرانی فوج کی جانب سے مزید میزائل داغے جانے کی دھمکی دی گئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کے افسر نے تہران کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ…

Read More

خیبر پختونخوا کی حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندرونی اختلافات مزید شدت اختیار کر گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ محمود خان کی مخالفت کرنے والے تین وزرا کو وزارتوں سے بر طرف کر دیا گیا ہے۔

Read More

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ آئین دستا ویز ہے کوئی صحیفہ نہیں،گزشتہ روز پارلیمنٹ، آئین اور جمہوریت کے مستقبل کے حوالے سے مکالمے میں اظہار خیال کرتے ہوئے شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ جمہوری عمل کا تسلسل ضروری ہے. اٹھارویں ترمیم پر صرف مذاکرات کی بات کی جاتی ہے، ہم تو بل پاس نہیں کروا سکتے تو آئینی ترمیمی بل کیسے منظور کروائیں گے۔انہوں نے کہا کہ سول سروسز زوال کی طرف گامزن ہیں لہذا ہمیں اپنے اداروں کی صلاحیت بڑھانے کی ضرورت ہے۔ شہزاد اکبر نے کہا کہ پیچیدہ…

Read More

سفارتی ذرائع نے خلیجی اخبار کو بتایا ہے کہ آئندہ ماہ پاکستان کے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (اے ایف ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان نظر نہیں آتا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کو مزید 6؍ ماہ کیلئے گرے لسٹ میں رکھا جا سکتا ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ پاکستان وہ قانون سازی کر سکے جس کی مدد سے بینکاری نظام کی عالمی معیارات کے عین مطابق از سر نو ڈھانچہ سازی ہو سکے تاکہ منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی معاونت کی روک تھام کو یقینی بنایا جا سکے۔ …

Read More

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امن و استحکام کے بغیر معاشی بہتری حاصل نہیں کی جاسکتی، حکومت کے سخت معاشی فیصلوں کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم سے خطاب میں وزیراعظم نے اعلان کیا کہ پاکستان آئندہ کسی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، ہم صرف امن کے لیے کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ میری سمجھ سے بالاتر ہے کہ ممالک تنازعات کا حل فوجی طاقت کے استعمال میں کیوں ڈھونڈتے ہیں؟ عمران خان نے مزید کہا کہ افغانستان میں سویت یونین کے خلاف جنگ میں پاکستان…

Read More