Author: ویب ڈیسک

ایران کی ریوولوشنری گارڈ کورپس(IRGC) کے سربراہ قاسم سلیمانی نا صرف ایران بلکہ پوری دنیا میں شیعہ دہشت گردوں کے سربراہ کی حیثیت سے معروف تھے۔ گزشتہ 20 سالوں سے ایران مخالف سنی تنظیموں اور سنی اکثریتی ممالک میں انتشار پھیلانے والے قاسم سلیمانی آج صبح عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ کے قریب فضائی حملے میں ہلاک ہوگئے۔ قاسم سلیمانی کون تھے؟ ایران کے جنوب میں واقع صوبہ کرمان سے تعلق رکھنے والے قاسم سلیمانی 11مارچ 1957 ء میں پیدا ہوئے۔ انہوں نےکم عمری میں اسکول اور گاؤں چھوڑنے کے بعد کرمان واٹر آرگنائزیشن نامی ایک تنظیم کے ساتھ…

Read More

افغان سائنسدان امریکہ میں ایسے چاول تیار کرتا ہے جو اُسے کروڑپتی بنا دیتے ہیں اور وہ اپنی دولت کا نصف حصہ میر تقی میر اور مرزا غالب کی شاعری کے انگریزی میں ترجمے کے لیے عطیہ کر دیتا ہے اور یہ کام جرمن مستشرق ڈاکٹر این میری شمل مکمل کرتی ہیں۔ ایک محقق جان کے بیڈن کہتے ہیں کہ یہ افغان سائنسدان، عطااللہ اوزئی۔درانی، ایک طالب علم کی حیثیت میں سنہ 1923 میں پیٹرو کیمسٹری کی تعلیم کے لیے امریکہ جاتا ہے۔ اس کی ڈاکٹر این میری شمل سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی اور یہ بھی یقینی طور پر…

Read More

وزیراعظم عمران خان سے سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی جہاں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے اسلامی تعاون تنظیم کے کردار کو فعال کرنے سمیت باہمی تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے جو کہ قریبی دوستانہ و تاریخی تعلقات اور عوام کی سطح پر تعاون کی بنیاد پر مبنی ہیں۔ انہوں نے فروری…

Read More

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے اعداد و شمار سے یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ اس سے مستفید ہونے والے جن 8 لاکھ افراد کو پروگرام سے خارج کیا گیا ہے اس میں ایک لاکھ 40 ہزار افراد یا ان کے شریک حیات سرکاری ملازم تھے۔ خیال رہے کہ منگل کے روز وفاقی کابینہ نے بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والے 8 لاکھ 20 ہزار ایک سو65 افراد کا نام ڈیٹا سے خارج کرنے کی منظوری دی تھی۔ بی آئی ایس پی کے ڈیٹا بیس میں یہ تبدیلی کابینہ کے گزشتہ اجلاسوں میں کچھ…

Read More

پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف حصوں میں سال 2019 کے آخری سورج گرہن کا آغاز ہوگیا ہے۔ رپورٹ  کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سورج گرہن کا آغاز صبح 7 بج کر 34 منٹ ہوا جو 8 بج کر46 منٹ پر عروج کو پہنچااور 10 بج کر 10منٹ پر اختتام پذیر ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن ملک بھر میں دیکھا جاسکے گا جبکہ کراچی اور گوادر میں زیادہ نمایاں ہوگا۔ محکمہ موسمیات نے کہا تھا کہ سورج گرہن مشرقی یورپ، شمالی اور مغربی آسٹریلیا، مشرقی افریقا، بحرالکاہل اور بحر ہند اور ایشیا کے اکثر علاقے میں دیکھا…

Read More

چیئرمین سعودی شوریٰ کونسل ڈاکٹر عبداللہ بن محمد آل الشیخ نے کشمیر پر بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ اسپیکر اسد قیصر نے چئیرمین شوریٰ کونسل کو 2020 سال کے اوائل میں اسلام آباد میں کشمیر پر مجوزہ بین الاقوامی پارلیمانی کانفرنس سے آگاہ کیا ہے۔ ان کی مقیادت میں پاکستان کا نمائندہ پارلیمانی وفد سعودی عرب کے دورے پر ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اسلام آباد سے جاری بیان کے مطابق سعودی مجلس شوریٰ کے چیئرمین عبداللہ محمد ابراہیم آل الشیخ نے پاکستانی وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب اور شوریٰ کونسل…

Read More

سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی تمام وزراء اورحکام کوویژن 2030ء میں شامل ترقیاتی اور سماجی پروگراموں پر عمل درآمد کی ہدایت ۔ سعودی عرب کی وزارتی کونسل نے اس بات پر زوردیا ہے کہ صرف اسلامی تعاون تنظیم (اوآئی سی) ہی کو اسلامی دنیا کی متحدہ آواز کے طور پر کردار ادا کرنا چاہیے۔ سعودی کابینہ کا اجلاس منگل کے روز شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے زیرِ صدارت ہوا۔ سعودی پریس ایجنسی ( ایس پی اے) کے مطابق شاہ سلمان نے او آئی سی کی 1969ء میں قیام کے بعد سے مشترکہ اسلامی لائحہ عمل کو مضبوط بنانے کے…

Read More

کچھ حلقوں کا خیال ہے کہ ڈاکٹر قدیر خان پر لگائے گئے الزامات سنگین ہیں، لہٰذا انہیں ‘لو پروفائل‘ میں رہنا چاہیے۔ مگر چند مبصرین کی رائے میں ڈاکٹر اے کیو خان ‘محسن پاکستان‘ ہیں اور انہیں ہر طرح کی آزادی ہونا چاہیے۔ سوشل میڈیا پر عوام کی ایک بڑی تعداد بھی اس بات کے حق میں ہے کہ انہیں ہر طرح کی ذاتی آزادی میسر ہونا چاہیے۔ تاہم کئی شہری اس رائے سے اختلاف بھی کرتے ہیں۔ علمی، سیاسی اور سماجی حلقوں میں بھی یہی صورت حال نظر آتی ہے۔ مختصراﹰ اے کیو خان کے نام سے جانے جانے…

Read More

آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی اقتصادی اصلاحات کا پروگرام درست سمت میں جا رہا ہے۔ پاکستانی انتظامیہ کی جانب سے اہم پالیسی سازی اقتصادی استحکام حاصل کرنے میں مددگار ثابت ہو رہی ہے۔ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی جانب سے پاکستان کو قرضہ دیے جانے کے بعد ایک اقتصادی جائزہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی حکومت کی جانب سے اہم اقتصادی فیصلہ سازی کے باعث ادائیگیوں کا عدم توازن کم ہو رہا ہے۔ پاکستانی چکومت نے درست انداز میں مارکیٹ کے ذریعے روپے کی قدر کا تعین کرایا اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے…

Read More

دفتر خارجہ نے امریکا کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے پاکستان کو مذہبی آزادی کے حوالے سے واچ لسٹ پر رکھنے کو مسترد کرتے ہوئے اپنے سخت ردعمل میں کہا ہے کہ بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ انتہائی ناروا سلوک ہو رہا ہے لیکن اس کو نظر انداز کردیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ‘امریکا کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے 20 دسمبر 2019 کو مذہبی آزادی کے حوالے سے جاری رپورٹ کو پاکستان مسترد کرتا ہے’۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ‘یہ اعلان نہ صرف پاکستان…

Read More