Author: ویب ڈیسک

انسانی حقوق کی نگرانی کرنے والی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مصر کی جیلوں کی ناگفتہ بہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عرب بہار کے 10 سال بعد بھی مصری جیلوں میں ہزاروں افراد مقید ہیں۔ پیر 25 جنوری کو شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق جیلوں میں بہت زیادہ بھیڑ کے سبب وہاں غیر انسانی صورتحال پیدا ہو چُکی ہے۔ رپورٹ کے مطابق قیدیوں کو غیرصحت بخش کھانا دیا جاتا ہے اور انہیں اندھیرے اور غیر ہوادار سیلز میں رکھا جاتا ہے۔ صاف پانی اور بیت الخلا تک بہت کم قیدیوں کی رسائی ہے۔…

مصری دارالحکومت قاہرہ کے مرکزی التحریر اسکوائر میں پچیس جنوری سن 2011 کو ایک ایسی تحریک نے جنم لیا تھا، جس کا اول مقصد کئی برسوں سے منصب صدارت پر براجمان ڈکٹیٹر حسنی مبارک کو اقتدار سے فارغ کرنا تھا اور دوسرا کامیابی کی صورت میں آزادی اظہار کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کے وقار کی انتہائی مخدوش صورت حال کو بہتر بنانا تھا۔ مصر میں اٹھنے والی اس عوامی تحریک کو اسی دور میں تیونس، شام، اردن اور بحرین میں شروع ہونے والی تحریکوں کا تسلسل قرار دیا گیا تھا۔ عرب اسپرنگ کے آثار اب بھی ان خطوں میں…

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو 2018 میں انتخابی مہم کے لیے پیسہ بھارت اور اسرائیل سے آیا۔ کراچی میں ’اسرائیل نامنظور مارچ‘ سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ پاکستان سے وفادار ہیں تو اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس بتارہا ہے کہ عمران خان کو 2018 کے الیکشن کے لیے پیسہ بھارت اور اسرائیل سے آیا۔ سربراہ جے یو آئی (ف) نے کہا کہ میں کہتا ہوں تمہیں وزیراعظم کہنا جرم ہے۔ انھوں…

مصر میں گذشتہ چند ماہ سے سوشل میڈیا پر ‘تجرباتی شادی’ کے عنوان سامنے آنے والی متنازع تجویز پر آخر کار ملک کے دارالافتا اور سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھر کو مداخلت کرنا پڑی۔ سرکاری دارالافتاح اور الازھر کی طرف سے ‘تجرباتی نکاح’ کو حرام قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق چند ماہ قبل ایک قانون دان احمد مہران نے ‘تجرباتی نکاح’ کی تجویز پیش کی تھی۔ ان کی یہ تجویز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی اور اس کی حمایت اور مخالفت میں دونوں طرف سے لوگوں نے اپنی رائے پیش کی۔ بعض علما نےبھی اس کی…

حال ہی میں لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر کو سعودی عرب کا سفیر نامزد کیا گیا ہے، جس کے بعد جہاں ایک طرف پاکستان کے دفترِ خارجہ کے ترجمان محمد حفیظ نے اسے ’انتظامی‘ معاملہ کہا، وہیں دوسری جانب یہ بحث بھی شروع ہو گئی ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین بدلتے تعلقات میں ایک ریٹائرڈ جنرل کی متوقع تقرری کتنی مددگار ثابت ہو گی؟ لیفٹننٹ جنرل (ر) بلال اکبر سے پہلے راجہ علی اعجاز اسی عہدے پر فائز تھے جو کہ ایک کیریئر ڈپلومیٹ ہیں اور متعدد ممالک میں سفیر کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ اور…

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے سفارتی عہدوں پر شاذ و نادر ہی کوئی سیاسی تعیناتیاں کی ہوگی مگر اس حکومت میں نان کیئرسٹس کے لیے موجود کوٹہ کا زیادہ تر استعمال ریٹائر فوجی حکام کررہے ہیں۔اس وقت لگ بھگ 10 ممالک میں ریٹائرڈ فوجی بطور سفیر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر کو سعودی عرب کے لیے نئے سفیر کی حیثیت سے نامزد کردیا۔ رپورٹ  کے مطابق جنرل (ر) بلال اکبر، سفیر راجا علی اعجاز کی جگہ لیں گے جو مئی میں اپنی سروس سے ریٹائر ہورہے ہیں، راجا علی اعجاز جنوری 2019…

تاريخی اعتبار سے ديکھا جائے تو ری پبلکن صدور ڈيموکريٹک صدور کی نسبت پاکستان کے حق ميں زیادہ بہتر ثابت ہوئے ہيں۔ امريکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن اور نائب صدر کمالہ ہيرس کی حکومت سے پاکستانيوں کی کئی توقعات وابستہ ہيں۔ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امريکا کا ايک اہم حليف رہا ہے جس کا اقرار ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے صدر جارج بش نے بھی کيا۔ صدر بش کا کہنا تھا کہ امريکا دہشت گردی کے خلاف جنگ پاکستان کی مدد کے بغير نہيں لڑ سکتا تھا۔ صدر باراک اوباما کا تعلق ڈيموکريٹک…

فرینک گارڈنربی بی سی ، سکیورٹی نامہ نگار یہ سعودی عرب کی قیادت کے لیے خاصے کٹھن اور بے چینی سے بھرپور دن ہیں، خاص طور پر مملکت کے طاقتور رہنما ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے لیے۔ سعودی عرب میں شہزادہ محمد بن سلمان آج بھی مقبول ہیں لیکن بین الاقوامی طور پر وہ خود پر سے سنہ 2018 میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق شبہات دور نہیں کر سکے۔ اس وقت ایک نئی امریکی انتظامیہ وائٹ ہاؤس میں آنے کی تیاری کر رہی ہے اور نومنتخب صدر جو بائیڈن نے واضح کیا ہے کہ…

رپورٹ: ریاض سہیل پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی 76 برس کی عمر میں راولپنڈی کے ایک ہسپتال میں وفات پا گئے ہیں۔ قیامِ پاکستان کے بعد سے وہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پہلے منتخب وزیرِ اعظم تھے۔ میر ظفر اللہ خان جمالی کو چار روز قبل دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد انھیں راولپنڈی کے آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا تھا۔ کوئٹہ میں ہمارے نامہ نگار ممد کاظم نے ان کی قریبی رشتہ دار اور سابق وزیرِ اعلیٰ میر جان محمد جمالی نے اس…

نورا الکعبی فرانس اور آسٹریا میں گذشتہ چند ہفتے کے دوران میں اسلام پسند دہشت گردوں کی سفاکیت کی تمام راست سوچ رکھنے والے لوگوں کو دوٹوک انداز میں مذمت کرنی چاہیے۔ فرانس کے شہر نیس میں ایک چرچ پر حملہ کرنےوالے دہشت گردوں میں سےایک نے مبیّنہ طور پر ہاتھ میں قرآن پکڑ رکھا تھا۔اس پر تو تمام مسلمانوں کو اٹھ کھڑے ہونا چاہیے کہ کیسے جنونیوں کا ایک گروہ ان کے عقیدے اور ان کے مقدس شعار کی مکمل استثنا کے ساتھ بے توقیری کررہا ہے۔ یہ بات بھی اہم ہے کہ دو عبادت گاہوں ، ایک چرچ…