Author: ویب ڈیسک

وفاقی حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سے مستفید ہونے والے 8 لاکھ 20 ہزار 165 افراد کو ‘غیرمستحق’ قرار دیتے ہوئے ڈیٹابیس سے ان کا نام نکالنے کی منظوری دے دی۔  ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں بتایا کہ یہ فیصلہ کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی بہبود اور غربت کا خاتمہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کابینہ کو بتایا کہ ‘غیرمستحق’ افراد کو نکالنے کے لیے بی آئی ایس پی کے…

Read More

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف فیصلہ کسی پنچایت یا سیاسی جماعت نے نہیں بلکہ عدالت نے دیا ہے۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ نے خصوصی عدالت کی طرف پرویز مشرف کو سزائے موت دیے جانے پر ردعمل کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ عدالتی فیصلے منتخب وزرائے اعظم ذوالفقار علی بھٹو، یوسف رضا گیلانی اور میاں نواز شریف کے خلاف آئیں تو ٹھیک ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن نے مزید کہا کہ اب عدالتی فیصلہ ایک سابق جنرل کے خلاف آگیا ہے تو…

Read More

عراق کے جنوبی شہروں میں اتوار کو ہزاروں افراد نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج جاری رکھا ہوا ہے۔انھوں نے مرکزی شاہراہوں اور سرکاری عمارتوں کو بند کردیا ہے جبکہ نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے صدر برہم صالح کی دی گئی تیسری ڈیڈ لائن بھی گزر گئی ہے اور پارلیمان میں وزارتِ عظمیٰ کے لیے کسی نام پر اتفاق نہیں ہوسکا ہے۔ عراق کے جنوبی شہروں میں آج ایک مرتبہ پھر مظاہروں میں شدت دیکھنے میں آئی ہے۔جنوبی شہر دیوانیہ میں مظاہرین نے سرکاری عمارتوں کی جانب جانے والے راستوں کو بندکردیا ہے۔انھوں نے احتجاجی دھرنا دے رکھا…

Read More

اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی) نے بھارت میں مسلم اقلیت کے ساتھ سلوک پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کا چارٹر اور دیگر عالمی اداروں کے اصول بلاامتیاز اقلیتوں کے حقوق کی ضمانت دیتے ہیں۔ جدہ سے جاری بیان میں او آئی سی کا کہنا تھا کہ ‘او آئی سی کا جنرل سیکریٹریٹ بھارت میں مسلم اقلیتوں کو متاثر کرنے والے حالیہ اقدامات قریب سے دیکھ رہا ہے’۔ بھارت میں حکمران جماعت بھارتیا جنتہ پارٹی (بی جے پی) کے متنازع شہریت بل اور دیگر اقدامات پر بیان میں کہا گیا ہے کہ ‘شہریت کے حقوق…

Read More

چھ سال قبل عرب دنیا کے سب سے بڑے میوزیکل شو ’عرب گاٹ ٹیلنٹ‘ میں شرکت کرکے صاف عربی زبان میں گانا گا کر سب کو حیران کرنے والی گلوکار جینیفر جراوت کی حال ہی میں 2 ویڈیوز سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہوئی ہیں۔ جینیفر جراوت کی سوشل میڈیا پر مقبول ہونے والی دونوں ویڈیوز دیکھنے کے بعد دنیا بھر سے کئی افراد نے ان کی تعریف کی اور انہیں سراہا۔ دونوں ویڈیوز میں جینیفر جروات کو قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ایک ویڈیو میں جینیفر جراوت کو آیت الکرسی جبکہ دوسری ویڈیو میں قرآن…

Read More

اسلامی تعاون تنظیم’ او آئی سی’ نے برازیل کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس میں تجارتی دفتر کھولنے کے اعلان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے غیرقانونی اقدام سے تعبیر کیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ‘او آئی سی’ کی سرکاری ویب سائٹ پر جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مشرقی یروشلم میں برازیل کے تجارتی دفتر کے قیام کا اعلان قابل مذمت ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ برازیل کی حکومت کی طرف سے القدس کے حوالے سے تاریخی موقف کوتبدیل کرنا، بین الاقوامی قوانین اور عالمی قراردادوں کو نظر انداز کرنا افسوسناک…

Read More

ہمت،لگن اور یقین کو زاہدہ کاظمی کے نام سے پکارا جائے تو شاید غلط نہ ہو۔ زاہدہ کاظمی نے شوہر کے انتقال کے بعد6 بچوں کی پرورش کرنے کے لئے 33سال کی عمر میں 1992ء میں گاڑی چلانا شروع کی۔ وہ راولپنڈی میں ٹیکسی کے علاوہ اسکول کےبچوں کو بھی پک اینڈ ڈراپ کرتی ہیں۔ خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والی 60سالہ خاتون ٹیکسی ڈرائیور کی چاروں بیٹیاں گریجویشن مکمل کرچکی ہیں۔ زاہدہ کاظمی کی بیٹیوں نے تعلیم کے مختلف شعبوں میں گریجویشن کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر باہمت خاتون کی اس حوالے سے تعریف کی جارہی ہے۔ زاہدہ…

Read More

جسٹس گلزار احمد نے آج بروز ہفتہ (21 دسمبر 2019) کو ملک کے 27ویں چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدہ کا حلف اٹھالیا۔ انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان کا عہدہ گزشتہ روز اپنے پیش رو جسٹس آصف سعید کھوسہ کی مدت ملازمت مکمل ہونے کے بعد سنبھالا۔ جسٹس گلزار احمد کا تعارف: نام: گلزار احمدوالد کا نام: مرحوم نور محمد، (آپ کا شمار کراچی کے معروف وکلا میں ہوتا تھا)ذات: راجپوتتاریخ پیدائش: 2 فروری 1957جائے پیدائش: کراچیبچے: 4 بچے (دو بیٹیاں اور دو بیٹے) جسٹس گلزار احمد 2 فروری 1957 کو کراچی میں پیدا ہوئے، ان کے والد کا…

Read More

وزیراعظم عمران خان نے ایک سخت بیان جاری کرتے ہوئے عالمی برادری کو خبردار کیا ہے کہ اگر بھارت کی جانب سے کوئی ‘جعلی آپریشن’ کرنے کی کوشش کی گئی تو ‘پاکستان کے پاس منہ توڑ جواب دینے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوگا’۔

Read More

متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے سعودی عرب کے اس مؤقف کا اعادہ کیا ہے کہ ملائشیا سمٹ مسلم دنیا کو درپیش مسائل پر غور کے لیے ایک غلط فورم تھا۔ انور قرقاش ٹویٹر پر لکھتے ہیں:’’ کیا یہ اسلامی دنیا کے لیے ممکن ہے کہ وہ عربوں کی عدم موجودگی میں بلند ہوسکیں؟ اس کا واضح جواب ہے: نہیں، کیونکہ تقسیم ،علاحدگی اور تعصّبات کبھی حل ثابت ہوئے ہیں اور نہ ثابت ہوں گے۔‘‘ کوالالمپور کانفرنس میں شرکت کے لیے ملائشیا نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے تمام ستاون ممالک کو…

Read More