Author: ویب ڈیسک

سپریم کورٹ نے آج ایک تاریخی فیصلہ سنایا ہے جس میں مذہبی آزادی اور آئینی حقوق کی حفاظت کو یقینی بنایا گیا ہے۔ یہ فیصلہ مبارک احمد ثانی کیس میں دائر نظر ثانی کی اپیل پر سنایا گیا ہے، جس میں احمدیوں (قادیانیوں)کے حقوق اور ان کی مذہبی آزادی کا مسئلہ زیر بحث آیا۔ فیصلہ چیف جسٹس پاکستان جناب قاضی فائز عیسیٰ کا تحریر کردہ ہے۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں وضاحت کی ہے کہ آئین پاکستان میں موجود بنیادی حقوق کسی بھی مذہبی گروہ کی آزادی کو متاثر نہیں کرتے۔ عدالت نے قرار دیا کہ آئین کے تحت…

Read More

نیشنل سکلز یونیورسٹی اسلام آباد نے نوو نورڈیسک پاکستان کے ساتھ مل کر ‘فِٹ فار ہیلتھ’ اقدام کا آغاز کیا ہے، جس کا مقصد نوجوانوں میں ذیابیطس اور موٹاپے کی بڑھتی ہوئی شرح کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔ اس کا آغاز نیشنل سکلز یونیورسٹی میں ایک افتتاحی ورکشاپ کے دوران کیا گیا، جس کا مقصد تعلیمی اداروں اور کمیونٹی میں صحت مند اور فعال طرز زندگی کو فروغ دینا ہے۔ اس ورکشاپ کا عنوان تھا "نوجوانوں میں ذیابیطس اور موٹاپے کے بارے میں آگاہی بڑھانے کے لئے اساتذہ کو بااختیار بنانا”۔ اس میں اسلام آباد کے سرکاری اور…

Read More

حلقہ گردمن زنید اے پیکران آب و گلآتشے در سینہ دارم از نیاگان شما رات کے پچھلے پہر اپنی مطالعہ کی میز پر بیٹھا ہوں۔ آلۂ تکییف نے کمرے کی ساری گرمی باہر پھینک دی ہے، لیکن سینے کی آتش پر اس کا زور کیا چلتا، اس کی انگیٹھی برسوں سے سلگ رہی ہے۔ میں نے بارہا چاہا کہ اس کی کچھ چنگاریاں ادھر ادھر بجھی ہوئی راکھ میں بھی ڈال دوں تو شاید قرار آ جائے، لیکن اس سے تپ شعلہ کیا کم ہو جائے گی؟ غزلے زدم کہ شاید بنوا قرارم آیدتپ شعلہ کم نہ گردد زگسستن شرارہ…

Read More

عبداللہ غازیؔ ندوی ہم اپنے اسفار میں ان بچوں کی تلاش میں بھی رہتے ہیں جن کو دیکھ کر مایوسیوں کے سیاہ بادل چھٹتے ہیں اور امید کی کرنیں فروزاں ہوتی ہیں۔کل ہم نے ایسے ہی بچوں سے ملاقات کی۔ نوابوں کے شہر حیدر آباد میں ہماری ملاقات محب گرامی مولانا شاہ اجمل فاروق ندوی دہلوی کے گھر کے بچوں سے ہوئی،ان کی ہمشیرہ مدت سےیہیں مقیم ہیں۔ان کے شاہین صفت بچوں یعنی اجمل بھائی کے دو بھانجوں اور ایک بھانجی سے ہماری ملاقات ہوئی۔ان کی عمریں تیرہ چودہ سال کے درمیان ہیں،اس عمر میں ان کی خداداد صلاحیتوں اور…

Read More

رسولوں کی طرف سے اتمام حجت کے بعد اگر اُن کو اور اُن کے ساتھیوں کو کسی خطہ ارض میں اقتدار حاصل ہو جائے تو خدا کا فیصلہ ہے کہ اُن کے منکرین کے لیے دو ہی صورتیں ہیں: اُن میں اگر مشرکین ہوں گے تو قتل کر دیے جائیں گے اور کسی نہ کسی درجے میں توحید کے ماننے والے ہوں گے تو محکوم بنا لیے جائیں گے۔ بقرہ، انفال اور توبہ میں* اللہ تعالیٰ نے جس قتال کی ہدایت فرمائی اور مشرکین عرب کے جس قتل عام کا حکم دیا ہے، وہ اِسی فیصلے کا نفاذ ہے۔ اِس…

Read More

عالمی عدالت انصاف نے اپنے عبوری فیصلے میں قرار دیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے  فلسطینیوں  کی نسل کشی کیے جانے کے جنوبی افریقا کے عائد کردہ الزامات درست ہیں ، اسرائیل غزہ میں انسانی امداد کی اجازت دے۔ عالمی عدالت انصاف کے17رکنی پینل میں سے16 ججز موجود تھے اور صدر عالمی عدالت انصاف نے عبوری فیصلہ سنایا۔عالمی عدالت انصاف کے 15 ججوں نے فیصلے کی حمایت  اور 2 نے مخالفت کی جبکہ عالمی عدالت انصاف کے ہنگامی احکامات 2-15 کی اکثریت سے منظور ہوئے۔ عالمی عدالت انصاف نے عبوری فیصلے میں کہا کہ حماس حملے کے جواب میں اسرائیلی حملوں…

Read More

زوران کسووک کا الجزیرہ پر شائع شدہ انگریزی مضمون،  جسے سلمان مسعود نے افکار کے لیے ترجمہ کیا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ کے تنازعات پر سب کی ایک مضبوط رائے ہے۔ وہ لوگ جنہوں نے کبھی سیاح کی حیثیت سے علاقے کا دورہ کیا ہے نہ ہی کم از کم پچھلے 100 سالوں کو محیط پیچیدہ عرب اسرائیل تعلقات کے اتار چڑھاؤ کے بارے میں پڑھا ہے، اور نہ ہی وہ جدید قومی ریاستوں کی تخلیق اور بلاد الشرق کی قومیتی حرکیات سے واقف ہیں، وہ بھی اس معاملے پر اپنی ایک رائے رکھتے ہیں۔ ایک سوال جو "انٹرنیٹ ماہرین” نے 7 اکتوبر کے بعد…

Read More

اختر اورینوی کا "کیچلیاں اور بال جبریل” کائنات و آدم کی تخلیق اور اس کے عروج زوال کو بیان کرتا ہوا ایک عمدہ افسانہ ہے۔ حکایت ہستی بیان کرنے میں مصنف نے بڑی مہارت سے انسان کی دنیوی زندگی کے تمام حقائق، تخلیق سے ارتقا تک کے سفر کی سرگزشت اور زوال و فنا کی پیشن گوئی کر دی ہے۔ افسانہ چار حصوں میں منقسم ہے۔ پہلے حصے عام و حدت کی بات کی گئی ہے۔ دوسرے میں خالق و مخلوق ، تیسرے حصے میں آدم اور اس کی اولاد بارے گفتگو کی گئی ہے، جبکہ چوتھے حصے میں شکست…

Read More

خالد احمد کا یہ مضمون انگریزی سے اردو میں تجزیات کے لیے حذیفہ مسعود نے ترجمہ کیا تھا، جسے اپنی افادیت اور عمدگی کے پیشِ نظر افکار پر شائع کیا جا رہا ہے۔ جب میری رہائش زمان پارک میں تھی اور میں دھرم پورہ سکول میں پڑھا کرتا تھا۔ ان دنوں کرکٹ کھیلنے کے علاوہ میرا پسندیدہ ترین مشغلہ اردو ناول اور جرائد پڑھنا ہوتا تھا۔ پچاس کی دہائی کے ابتدائی ماہ و سال فیضؔ، منٹو اور عبد الحمید عدمؔ کا زمانہ کہلاتے ہیں۔ پاک ٹی ہاؤس میں تمام تر ادیب اکٹھے ہوا کرتے تھے۔ میں سبطِ حسن کی زیرِ ادارت چھپنے…

Read More

ترتیب و تہذیب: سید منظور الحسن جناب جاوید احمد غامدی اکتوبر  2023  میں  ملایشیا  گئے تو انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم  پی ایچ ڈی کے طلبہ نے اُن سے ملاقات کی اور اُن کے فکر کے بارے میں مختلف  سوالات  کیے۔ نشست کے اختتام پر اُن سےیہ سوال  پوچھا گیا  کہ وہ دین کے طلبہ کو کیا نصیحت کرنا چاہیں گے؟ اِس کے جواب میں اُنھوں نے جو گفتگو کی، وہ  ضروری حک و اضافے کے بعددرجِ ذیل ہے۔ نصیحت کا تو میں خود محتاج ہوں۔تاہم تین گزارشات ہیں، جو بڑے ادب کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش…

Read More