Author: ویب ڈیسک

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے اپنے خلاف جاری منشیات کیس میں حقائق جاننے کے لیے عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔ لیگی رہنما نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ‘قرآن میں لکھا ہے تم پر فرض ہے حق اور سچ کی بات کرو’۔ ان کا کہنا تھا کہ اللہ کو حاضر ناظر جان کر سچ کہہ رہا ہوں اور قرآن اٹھانے کو بھی تیار ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ‘یکم جولائی کو پارٹی اجلاس کے لیے لاہور کا ٹول پلازہ کراس کیا، تفتیشی افسر کی مجھ سے بات کرنے کی فوٹیج…

Read More

دو سال قبل موٹر سائیکل پر پاکستان میں داخل ہونے اور پاکستان کے دور دراز علاقوں کا اسی موٹر سائیکل پر سفر کرنے والی کینیڈین ولاگر روزی گیبریل نے اسلام قبول کرلیا۔ روزی گیبریل دسمبر 2018 میں آئی تھیں تو وہ خوف زدہ تھیں کیوں کہ انہیں پاکستان کے حوالے سے بہت غلط باتیں بتائی گئی تھیں۔ روزی گیبریل نے پاکستان میں داخل ہوتے ہی اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں پاکستان کے حوالے سے پائے جانے والے خدشات سے متعلق لوگوں کو بتایا تھا اور کہا تھا کہ انہیں مشورہ دیا گیا کہ وہ پاکستان نہ جائیں۔ روزی گیبریل کا کہنا…

Read More

افتتاح کے موقع پر جہاں انہوں نے پروگرام کے بارے میں بات کی اور نوجوانوں کو ملک کا قیمتی اثاثہ قرار دیا وہی انہوں نے واضح کردیا کہ پاکستان اب کبھی بھی کسی کی جنگ میں شرکت نہیں کرے گا بلکہ دوسرے ممالک میں امن قائم کرے گا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں افتتاحی تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ زندگی اونچ نیچ کا نام ہے، اچھا وقت صرف کہانیوں میں ہی ہوتا ہے اور جو اسے سمجھ جائیں وہ ہمیشہ برے وقت میں فائدہ اٹھاتے ہیں۔ نوجوانوں کو ملک کا سب سے بڑا اثاثہ قرار دیتے…

Read More

اقوام متحدہ کے زیر انتظام پابندیوں سے متعلق کمیٹی نے اپنی ایک خفیہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ سعودی عرب میں آرامکو تنصیبات پر حملہ حوثیوں نے نہیں کیا ،،، اور حملے میں استعمال ہونے والے میزائل اور طیاروں کو یہ قدرت حاصل نہیں کہ وہ یمن کے راستے ان تنصیبات تک پہنچ سکیں۔ لہذا یہ انکشاف سعودی عرب ، امریکا اور یورپ کے ان الزمات کو تقویت دیتا ہے کہ گذشتہ برس 14 ستمبر کو ابقیق اور خریص کے علاقوں میں سعودی آرامکو کی تنصیبات پر حملے کی ذمے داری تہران پر عائد ہوتی ہے۔ اقوام متحدہ کے آزاد…

Read More

امریکی وائٹ ہاؤس اور دفاعی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں حملے سے پہلے ہی پتہ چل گیا کہ ایرانی میزائل عراق میں امریکی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے۔ واشنگٹن پوسٹ میں شائع رپورٹ میں آفیشلز نے دعویٰ کیا کہ انہیں خفیہ ذرائع کے ساتھ ساتھ عراق میں مواصلاتی نظام سے اس حملے کی وارننگ مل گئی تھی۔ ایک سینئر انتظامی آفیشل نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ہم جانتے تھے اور عراق نے ہمیں حملوں سے کئی گھنٹوں قبل ہی اس حوالے سے خبردار کردیا تھا، ہمیں کئی گھنٹوں قبل ہی خفیہ اطلاعات موصول…

Read More

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی 1950 کی دہائی کے آغاز سے پائی جاتی ہے لیکن دونوں ممالک ہمیشہ ایک دوسرے کو جھکانے، بھڑکانے اور مشتعل کرنے کے سوا کچھ نہیں کرتے۔ بظاہر اس وقت بھی دونوں ممالک جنگ کے دہانے پر موجود ہیں، اگر خدانخواستہ یہ جنگ ہوجاتی ہے تو مشرق وسطیٰ پر اس کے طویل المدتی جغرافیائی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔مگر امریکہ ایران کے بہت سارے ماہرین کا یہ کہنا ہے کہ یہ جنگ نہیں ہوگی ، ماہرین امریکہ ایران جنگ کشیدگی کو باہمی رضامندی کا نتیجہ قرار دیتے ہیں جس کا مقصد محض خطے کے حالات کو…

Read More

وزیراعظم عمران خان نے امریکا اور ایران تنازع کے تناظر میں کہا ہے کہ ماضی میں علاقائی تنازعات کی وجہ سے پاکستان نے بہت نقصان اٹھایا تاہم اب ملک خطے میں کسی تنازع کا حصہ نہیں بنے گا۔ سرکاری خبررساں ادارے اے پی پی کے مطابق عمان کے وزیر برائے اوقاف اور مذہبی امور شیخ عبد اللہ بن محمد بن عبد اللہ اسالمی سے ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان نے دہرایا کہ ‘پاکستان ہمیشہ امن کے شراکت دار کے طور پر کردار ادا کرتا رہے گا’۔ شیخ عبداللہ سے ملقات میں عمران خان نے سلطان قابوس بن سید السید…

Read More

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کی اپنے اقتدار پر گرفت آہستہ آہستہ کمزور ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔  رجب طیب اردوآن 2003ء میں اقتدار میں آئے، تو انہیں ابتدائی طور پر ایک آزاد خیال اصلاح پسند سمجھا گیا جو ترکی کو یورپ کے قریب لانا چاہتا تھا۔ لیکن بعض حلقوں نےتب بھی متنبہ کیا کہ وہ "بھیڑوں کے لباس میں بھیڑیا” ہیں اور وقت آنے پر وہ جمہوری اقدار کو پامال کریں گے۔ ڈی ڈبلیو کی دانیل دیریا کے مطابق  ناقدین کے شبہات صحیح ثابت ہوئے۔ اردوآن جلد ہی جمہوریت کی ٹرین سے اُتر گئے اور انہیں جیسے ہی…

Read More

امریکا نے جمعرات (9 جنوری) کو ہونے والے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کو ویزا دینے سے انکار کردیا۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ بیان ایک امریکی عہدیدار نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر دیا۔ واضح رہے کہ 3 جنوری کو امریکا نے ایک حملے میں ایران کے اہم ترین فوجی کمانڈر قاسم سلیمانی کو قتل کردیا تھا جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی مزید بڑھ گئی تھی اور اب امریکا کی جانب سے یہ ردعمل سامنے آیا ہے۔…

Read More

جرمنی کی معروف ترین لغت Duden میں عربی لفظ ‘ان شاء اللہ’ کو اب جرمن لفظ کے طور پر شامل کرلیا گیا۔ اس لغت میں ان شاء اللہ کے معنی ‘اگر اللہ نے چاہا’ کے طور پر درج کیے گئے ہیں۔ اسپٹنک کی رپورٹ کے مطابق لغت میں اس ‘انشاء اللہ’ کے ہجے İNSCHALLAH کے طور پر لکھے گئے۔ فی الحال اس لفظ کو صرف لغت کی ویب سائٹ پر درج کیا گیا ہے تاہم پرنٹ ورژن میں کب تک درج کیا جائے گا اس حوالے سے کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔ لفظ ‘ان شاء اللہ اہل اسلام کی جانب سے کثرت سے استعمال کیا جانے…

Read More