Author: ویب ڈیسک

ان نوشتہ جات میں بہت زیادہ مواد موجود ہے، کیونکہ وہ ہمیں اس کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہیں۔ سعودی عرب کے سماجی، معاشی، سیاسی اور مذہبی حالات کی جان کاری ملتی ہے۔ پہلی صدی قبل مسیح کے آغاز سے لے کر چھٹی صدی تک کے ادوار کا پتا چلتا ہے ہمیں جھنڈوں، خاندانوں، قبائل اور سلطنتوں کے ناموں کے بارے میں بھی کافی معلومات فراہم کرتے ہیں۔

Read More

ڈاکٹر الطیب نے زور دے کر کہا کہ ازدواجی زندگی حقوق اور فرائض پر نہیں بنتی بلکہ دوستی، محبت اور رویوں پر استوار ہوتی ہے جس میں شوہر اپنی بیوی کی حمایت کرتا ہے اور بیوی اپنے شوہر کے لیے سہارا ہوتی ہے تاکہ ایک صالح خاندان کی تعمیر اور باہمی تعاون سے وہ پروان چڑھے۔ یہ خاندان مل کر ایک ایسا معاشرہ اور نسل تشکیل دیں اور محنت اور سخاوت کا پیکر ہو۔

Read More

بہت سے لوگ توقع کرتے ہیں کہ اردوغان اور محمد بن زاید کی ملاقات کے دوران دفاعی صنعتوں کے شعبوں میں تعاون کے امور انتہائی اہمیت کی حامل ہوں گے۔ کیونکہ ترک میڈیا کے مطابق، ابوظہبی اس سلسلے میں انقرہ کے ساتھ اہم شراکت داری کرنا چاہتا ہے

Read More

ویب ڈیسک ترکی کے ذرائع ابلاغ نے سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایرانی انٹیلی جنس کے زیر انتظام ایک نئے گروہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ گروہ 14 افراد پر مشتمل ہے۔ گروہ نے ترکی میں ایرانی سیاسی مخالفین کے خلاف اغوا کی کارروائیاں انجام دینے کی کوشش کی۔ ان مخالفین میں ایرانی بحریہ کا ایک اہل کار شامل ہے جو فرار ہو کر انقرہ آ گیا تھا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں 2 ایرانی شہری اور 12 ترک شہری شامل ہیں جو اس گروپ کے لیے کام کر رہے تھے۔ علاوہ ازیں…

Read More

دنیا بھر کی نظریں اس وقت "کرونا” اور "یوکرین” پر مرکوز ہیں۔ یوکرین کی آبادی 4.4 کروڑ نفوس پر مشتمل ہے۔ ملک کا مجموعی رقبہ 603628 مربع کلو میٹر ہے۔ روس اور فرانس کے یہ رقبے کے لحاظ سے یورپ کا تیسرا بڑا ملک ہے۔انٹرنیٹ پر یوکرین کے بارے میں معلومات تلاش کی جائیں تو دل چسپ باتیں سامنے آتی ہیں۔ ان میںArsenalna کے نام سے ایک اسٹیشن ہے جو دنیا بھر میں سب سے گہری میٹرو سرنگ ہے۔ یہ سرنگ 1960ء میں دارالحکومت کیوو میں زمین کی سطح سے 105.5 میٹر کی گہرائی میں بنائی گئی تھی تا کہ…

Read More

حال ہی میں سامنے آنے والی ایک تحقیق کے مطابق قطر نے اپنے اسکول کی کتابوں کو بالادستی، نسل پرستی یا توہین آمیز حوالوں کے ساتھ ساتھ پرتشدد واقعات سے پاک کرنا شروع کر دیا ہے۔ قطرآنے والے فیفا ورلڈ کپ کا میزبان ہے جس وجہ سے قطر نے اپنے ملک بہت سی تبدیلیاں لانے کی کوشش کی ہے۔ تعلیمی نصاب میں تبدیلی ان میں سے ایک ہے۔ نصابی کتب پر نظر ثانی کا مقصد ریاست قطر کو ایک اعتدال پسند مسلم ریاست کے طور پر پیش کرنا ہے۔ مسلم ممالک میں قطر سے پہلے ایران اور ترکی اپنے نصاب…

Read More

نئے سال کے پہلے دن پر اسرائیل کی جانب سے فلسطین میں غزہ کی پٹی پر رات کو بمباری کی گئی جس میں اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ اسرائیل کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ حملے غزہ کی پٹی سے دو میزائل راکٹ داغے جانے کے جواب میں کیے گئے جن میں جنوبی علاقے میں حماس کے راکٹ بنانے والے کمپاؤنڈ کو نشانہ بنایا گیا۔ غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے کو بھی اسرائیلی حملے کے دوران نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیل کی جانب سے دعوی کیا گیا کہ اسرائیلی افواج نے ٹینکوں…

Read More

چند روز قبل سعودی عرب کی طر ف سے تبلیغی جماعت پر پابندی کے حوالے سے ایک ٹویٹ سامنے آئی جس میں تبلیغ کو دہشت گردی کے دروازوں میں سے ایک دروازہ قرار دیا گیا تھا۔ بعد ازاں سعودی عرب کے  ڈاکٹر عبداللطیف آل شیخ نے اپنی ایک ٹویٹ میں مساجد کے ائمہ و خطبا کو ہدایت کی کہ وہ اپنے دروس وخطبات میں افریقہ کے ایک  "الاحباب ” نامی گروہ  کی سرگرمیوں بارے عوام کو آگاہ کریں۔ ڈاکٹر عبداللطیف آل شیخ نے اپنی دیگر ٹویٹس میں اس گروہ کی اسلام مخالف اور گمراہانہ سرگرمیوں کے حوالے سے  بھی بات…

Read More

تقریباً 40 سال پہلے میں کراچی بار ایسوسی ایشن کا ممبر بنا۔ ملک اور بیرونِ ملک میں مجھے تقریر کےلیے اور کبھی مہمانِ خصوصی کے طور دعوت دی گئی مگر آپ کی طرف سے خاموشی رہی۔ یقیناً آپ کے معیار پر پورا اترنا آسان نہیں تھا۔ یہاں پہنچتے پہنچتے 4 دہائیاں بِیت گئیں۔ کہاجاتا ہے: دیر آید، درست آید۔ امید ہے کہ آپ اس کی نفی نہیں کریں گے۔ سب سے پہلے میں انھیں یاد کرنا چاہتا ہوں جنھوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے آئینِ پاکستان کے دفاع میں اور اس کے محافظ بن کر سب سے بڑی…

Read More

سعودی عرب اور اتحادیوں کی قطر پر پابندیوں کے خاتمے کے بعد سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پہلی بار دوحہ پہنچ گئے۔ ریاض نے دوحہ کے ساتھ طویل عرصے سے جاری بحران کو جنوری میں ختم کرتے ہوئے سفارتی تعلقات بحال کیے تھے۔ سعودی عرب کے حقیقی حکمران ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان آٹھ دسمبر بدھ کو قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچے، جہاں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثّانی نے ان کا استقبال کیا۔ اطلاعات کے مطابق بدھ کی شب دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں کئی اہم امور پر بات چيت ہوئی ہے۔ سن…

Read More