Author: ویب ڈیسک

حقوق انسانی کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے تین اگست منگل کے روز اپنی ایک رپورٹ میں سعودی عرب پر الزام عائد کیا کہ اس نے جی 20 کی صدارت کے خاتمے کے بعد سے مملکت میں مخالفین کے خلاف ”مسلسل کریک ڈاؤن” شروع کر رکھا ہے۔ سعودی عرب نے گزشتہ برس کے دوران دنیا کے امیر ترین ممالک پر مشتمل عالمی فورم جی 20 کی قیادت کی اور بعض اہم تبدیلیوں کو بھی آگے بڑھایا۔ اس نے دعویٰ کیا تھا کہ اب ملک میں نابالغوں کی سزائے موت ختم کر دی گئی ہے اور سر عام کوڑے مارنے پر…

Read More

عرب پارلیمنٹ کا وفد اسپیکر عرب پارلیمنٹ عادل بن عبد الرحمن کی قیادت میں اپنے پانچ روزہ دورے کے لیے پاکستان میں موجود ہے۔ آج کے دن عرب پارلیمنٹ کے وفد نے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوارن شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان دنیا بھر، بالخصوص فلسطین اور کشمیر کے تنازعات کے پرامن حل پر یقین رکھتا ہے۔ انہوں نے پاکستان کے عرب ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہم اتحاد امہ کے حوالے سے مثبت کردار ادا کرنے کے لیے پر عزم ہیں اور تنازعات کے سیاسی…

Read More

اقبال ادارہ تحقیق و مکالمہ (آئی آر ڈی)  اور سفارت خانہ انڈونیشیا کے اشتراک سے بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی اسلام آباد میں بروزجمعرات ،مورخہ 29 جولائی 2021     "مدرسہ اصلاحات، انڈونیشیائی تجربہ” کے عنوان سے ایک روزہ سیمینار کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں  اسٹیٹ اسلامک یونیورسٹی، جکارتہ  کے پروفیسر آصف سیف الدین جہر اور  پروفیسر امین عبداللہ،  اسلامی نظریاتی کونسل کے سربراہ  ڈاکٹر قبلہ ایاز، الشریعہ اکیڈمی گوجرانوالہ کے صدر نشین ڈاکٹر  عمار خان ناصر،  اقبال ادارہ تحقیق و مکالمہ کے سربراہ ڈاکٹر حسن الامین ، جامعہ نعیمیہ لاہور کے مہتمم ڈاکٹر راغب  حسین نعیمی، جامعہ علوم…

Read More

نیٹو کی تقریباً تمام افواج افغانستان سے دستبردار ہو چُکی ہیں۔ ترکی اس خلا کو پُر کرنا چاہتا ہے اور خود کو ایک نئی ’محافظ قوت‘ کے طور پر پیش کر رہا ہے لیکن ترکی کی سمت طالبان کی طرف سے خطرات کے واضح اشارے دیے جا رہے ہیں۔ اب جبکہ افغانستان سے تقریباً تمام مغربی فورسز کا انخلا مکمل ہو گیا ہے، کابل حکومت بہت حد تک تنہا نظر آ رہی ہے۔ خاص طور سے انتہا پسند طالبان فورسز سے نمٹنے کے مشکل کام میں ایسے اشارے مل رہے ہیں کہ افغانستان کو غالباً ترکی کی عسکری امداد ملے…

Read More

تحریک انصاف کی زیر قیادت حکومت نے وفاقی تعلیم اور پیشہ وارانہ تربیت کی وزارت کے تحت مذہبی تعلیم کے ڈائریکٹوریٹ جنرل کے قیام کے منصوبے کی منظوری دے دی اور مدرسوں میں سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایس ایس سی) اور ہائر سیکنڈری اسکول (ایچ ایس ایس سی) سطح کے عصری مضامین کو متعارف کرانے کیلئے تمام دینی مدارس کو رجسٹر کرلیا ہے۔ ان مضامین کو اگلے پانچ سالوں کے دوران دینی مدارس میں متعارف کرایا جائے گا تاکہ انہیں مرکزی دھارے میں لایا جائے۔ مدرسہ اصلاحات کے نام پر ایسے منصوبے مشرف/شوکت عزیز حکومت کے دوران متعارف کرائے گئے تھےلیکن…

Read More

دنیا میں تیل پیدا کرنے والے سب سے بڑے ممالک متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے درمیان تیل کی پیداوار کے کوٹے پر کشیدگی کے سبب ان کے درمیان مذاکرات میں رکاوٹ پیدا ہو گئی ہے۔ اس کا اثر تیل کی تمام بڑی منڈیوں پر پڑا جو مذاکرات رُکنے کی وجہ سے پریشان ہیں اور اس کی وجہ سے تیل کی قیمتیں چھ برسوں کی اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ پٹرولیم ایکسپورٹ کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک پلس کو جس میں روس جیسے ممالک بھی شامل ہیں اپنے مذاکرات غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کرنا…

Read More

فغانستان میں طالبان کے مختلف علاقوں میں قبضے کے بعد خطے میں ایران کا کردار مزید اہم نظر آ رہا ہے۔ایران کے افغانستان کے ساتھ کئی مختلف سطح پر ثقافتی اور تاریخی روابط ہیں۔ اس کے علاوہ وہ اپنے آپ کو اقلیتی شیعہ برادری کے محافظ کے طور پر بھی پیش کرتا ہے۔ ایران میں شیعہ اکثریت میں ہیں اور لاکھوں افغان مہاجرین بھی ایران میں رہتے ہیں۔ شام کی خانہ جنگی کے دوران ایران نے خاص طور پر ہزارہ برادری کے شیعہ افراد کو اپنی فاطمیون بریگیڈ میں شامل کیا تھا۔ ایران کے ساتھ طالبان کے تعلقات، ان دونوں…

Read More

تحریر: کیتھرن ایلیسن صحافی، نوئیبل میگزن سے سنہ 1796 میں امریکی صدر جارج واشنگٹن نے سیاسی جماعتوں کو ‘مکار، حوصلہ مند، اور غیر اصولی لوگوں’ کو ‘عوام کی طاقت کو کمزور کرنے’ کی اجازت دینے پر ناراضگی کا اظہار کیا تھا۔ آج ان کا یہ الزام سفاکانہ طور پر بروقت معلوم ہوتا ہے کیونکہ امریکی صدارتی انتخابات کے چند ماہ بعد 147 ریپبلکن امریکی کانگریس کے اراکین نے نتائج کو عوامی طور پر چیلنج کیا۔ لیکن ایسا پہلی بار نہیں ہوا۔ اس سے پہلے بھی بہت سے امریکی واشنگٹن کی تشویش کو دہراتے آئے ہیں۔ پارٹیوں کی مقبولیت تحت الثری…

Read More

سعودی عرب میں حکام نے حکومت کے اس اقدام کا دفاع کیا ہے جس کے تحت مساجد میں لاؤڈ سپیکروں کے استعمال کو محدود کیا جائے گا۔ گذشتہ ہفتے ملک میں اسلامی امور کی وزارت نے اعلان کیا تھا کہ مساجد کے لاؤڈ سپیکروں کی آواز کو اپنی بلند ترین سطح سے کم کر کے اسے ایک تہائی تک اونچا کرنے کے بعد آذان دی جا سکے گی۔ ان ہدایات کے مطابق عام نمازوں میں صرف آذان اور اقامت کو بیرونی لاؤڈ سپیکروں پر ادا کیا جاسکے گا جبکہ مکمل نماز یا خطبات لاؤڈ سپیکر پر نہیں دیے جاسکیں گے۔…

Read More

سنہ 2016ء کو ایران کے دارالحکومت تہران میں بلوائیوں نے سعودی عرب کے سفارت خانے پر دھاوا بول دیا اور سفارت خانے کی عمارت کو آگ لگا دی جس کے بعد سعودی عرب نے تہران کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات منطقع کردیے۔ یہ حملہ سیکڑوں ایرانی شدت پسندوں کی کارروائی تھی جس نے کئی سال سے دونوں ملکوں‌کےدرمیان جاری کشیدگی کو سفارتی تعلقات کے منقطع کرنے کے مقام تک پہنچا دیا۔ یہ سب کچھ اس وقت ہوا جب دونوں ملک بہت سے مسائل میں ایک دوسرے سے شدید اختلافات میں الجھے ہوئے تھے۔ عراق کا اختلاف عراق کے صدر برھم…

Read More