Author: ویب ڈیسک

مصر میں گذشتہ چند ماہ سے سوشل میڈیا پر ‘تجرباتی شادی’ کے عنوان سامنے آنے والی متنازع تجویز پر آخر کار ملک کے دارالافتا اور سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھر کو مداخلت کرنا پڑی۔ سرکاری دارالافتاح اور الازھر کی طرف سے ‘تجرباتی نکاح’ کو حرام قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق چند ماہ قبل ایک قانون دان احمد مہران نے ‘تجرباتی نکاح’ کی تجویز پیش کی تھی۔ ان کی یہ تجویز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی اور اس کی حمایت اور مخالفت میں دونوں طرف سے لوگوں نے اپنی رائے پیش کی۔ بعض علما نےبھی اس کی…

Read More

حال ہی میں لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر کو سعودی عرب کا سفیر نامزد کیا گیا ہے، جس کے بعد جہاں ایک طرف پاکستان کے دفترِ خارجہ کے ترجمان محمد حفیظ نے اسے ’انتظامی‘ معاملہ کہا، وہیں دوسری جانب یہ بحث بھی شروع ہو گئی ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین بدلتے تعلقات میں ایک ریٹائرڈ جنرل کی متوقع تقرری کتنی مددگار ثابت ہو گی؟ لیفٹننٹ جنرل (ر) بلال اکبر سے پہلے راجہ علی اعجاز اسی عہدے پر فائز تھے جو کہ ایک کیریئر ڈپلومیٹ ہیں اور متعدد ممالک میں سفیر کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ اور…

Read More

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے سفارتی عہدوں پر شاذ و نادر ہی کوئی سیاسی تعیناتیاں کی ہوگی مگر اس حکومت میں نان کیئرسٹس کے لیے موجود کوٹہ کا زیادہ تر استعمال ریٹائر فوجی حکام کررہے ہیں۔اس وقت لگ بھگ 10 ممالک میں ریٹائرڈ فوجی بطور سفیر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر کو سعودی عرب کے لیے نئے سفیر کی حیثیت سے نامزد کردیا۔ رپورٹ  کے مطابق جنرل (ر) بلال اکبر، سفیر راجا علی اعجاز کی جگہ لیں گے جو مئی میں اپنی سروس سے ریٹائر ہورہے ہیں، راجا علی اعجاز جنوری 2019…

Read More

تاريخی اعتبار سے ديکھا جائے تو ری پبلکن صدور ڈيموکريٹک صدور کی نسبت پاکستان کے حق ميں زیادہ بہتر ثابت ہوئے ہيں۔ امريکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن اور نائب صدر کمالہ ہيرس کی حکومت سے پاکستانيوں کی کئی توقعات وابستہ ہيں۔ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امريکا کا ايک اہم حليف رہا ہے جس کا اقرار ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے صدر جارج بش نے بھی کيا۔ صدر بش کا کہنا تھا کہ امريکا دہشت گردی کے خلاف جنگ پاکستان کی مدد کے بغير نہيں لڑ سکتا تھا۔ صدر باراک اوباما کا تعلق ڈيموکريٹک…

Read More

فرینک گارڈنربی بی سی ، سکیورٹی نامہ نگار یہ سعودی عرب کی قیادت کے لیے خاصے کٹھن اور بے چینی سے بھرپور دن ہیں، خاص طور پر مملکت کے طاقتور رہنما ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے لیے۔ سعودی عرب میں شہزادہ محمد بن سلمان آج بھی مقبول ہیں لیکن بین الاقوامی طور پر وہ خود پر سے سنہ 2018 میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق شبہات دور نہیں کر سکے۔ اس وقت ایک نئی امریکی انتظامیہ وائٹ ہاؤس میں آنے کی تیاری کر رہی ہے اور نومنتخب صدر جو بائیڈن نے واضح کیا ہے کہ…

Read More

رپورٹ: ریاض سہیل پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی 76 برس کی عمر میں راولپنڈی کے ایک ہسپتال میں وفات پا گئے ہیں۔ قیامِ پاکستان کے بعد سے وہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پہلے منتخب وزیرِ اعظم تھے۔ میر ظفر اللہ خان جمالی کو چار روز قبل دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد انھیں راولپنڈی کے آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا تھا۔ کوئٹہ میں ہمارے نامہ نگار ممد کاظم نے ان کی قریبی رشتہ دار اور سابق وزیرِ اعلیٰ میر جان محمد جمالی نے اس…

Read More

نورا الکعبی فرانس اور آسٹریا میں گذشتہ چند ہفتے کے دوران میں اسلام پسند دہشت گردوں کی سفاکیت کی تمام راست سوچ رکھنے والے لوگوں کو دوٹوک انداز میں مذمت کرنی چاہیے۔ فرانس کے شہر نیس میں ایک چرچ پر حملہ کرنےوالے دہشت گردوں میں سےایک نے مبیّنہ طور پر ہاتھ میں قرآن پکڑ رکھا تھا۔اس پر تو تمام مسلمانوں کو اٹھ کھڑے ہونا چاہیے کہ کیسے جنونیوں کا ایک گروہ ان کے عقیدے اور ان کے مقدس شعار کی مکمل استثنا کے ساتھ بے توقیری کررہا ہے۔ یہ بات بھی اہم ہے کہ دو عبادت گاہوں ، ایک چرچ…

Read More

پاکستانی فوج کے خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے۔ بی بی سی کو دیے گئے خصوصی انٹرویو کے دوران پاکستان کی فوج کی سیاسی معاملات میں مداخلت کے الزامات کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کا کہنا تھا کہ لوگ فوج کے سیاسی معاملات میں مداخلت پر خفا ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ’اس مداخلت سے لوگ ناراض ہیں۔ عمران خان…

Read More

ایرانی جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل سے پہلے انہیں بہت ہی کم لوگ جانتے تھے۔ لیکن ایک چیز واضح ہے کہ وہ بہت ہی اہم خفیہ شخصیت تھے۔ اگر وہ نہ ہوتے تو دفاعی میدان میں ایران شاید وہاں نہ ہوتا، جہاں آج کھڑا ہے۔ اسرائیل  کے مطابق محسن فخری زادہ ایرانی جوہری ہتھیاروں کے ‘فادر‘ تھے۔ وہ اس قدر اثر و رسوخ رکھتے تھے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی بھی ان سے ملاقاتیں رہتی تھیں۔ ان کے قتل کے بعد جو تصویر شائع کی گئی، وہ سپریم لیڈر کے ساتھ ہی ہے…

Read More

پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وہ فوج پر بطور ادارہ جمہوری عمل کو کمزور بنانے کا الزام عائد نہیں کرتے بلکہ ’یہ کچھ لوگوں کی خواہش اور منصوبہ ہے، وہی لوگ جو پاکستان میں مارشل لا نافذ کرتے ہیں۔‘ لندن میں مقیم مسلم لیگ نواز کے رہنما اسحاق ڈار نے بی بی سی کے شو ’ہارڈ ٹاک‘ میں پاکستان کو درپیش معاشی مسائل، اپوزیشن کی حکومت مخالف حکمت عملی اور مسلم لیگ نواز کے سربراہ نواز شریف کے فوجی قیادت پر سنگین الزامات پر بات کی ہے۔ ان سے پوچھا گیا کہ اب ان…

Read More