Browsing: افکار عالم
سیاسی طاقت کسی بھی تہذیبی یا مذہبی روایت کے، تاریخ میں تحفظ اور تسلسل کے لیے بنیادی شرط ہے۔ ہندو…
عالمی عدالت انصاف نے اپنے عبوری فیصلے میں قرار دیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کیے…
زوران کسووک کا الجزیرہ پر شائع شدہ انگریزی مضمون، جسے سلمان مسعود نے افکار کے لیے ترجمہ کیا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ…
پاکستان میں پبلک سیکٹر کی یونیورسٹیوں کا مالی بحران بڑھتا چلا جا رہا ہے اور اصلاح احوال کی کسی بھی…
ترتیب و تہذیب: سید منظور الحسن جناب جاوید احمد غامدی اکتوبر 2023 میں ملایشیا گئے تو انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں…
ترجمہ و تلخیص: ڈاکٹر عمار خان ناصر بھارتی صحافی کرن تھاپر نے اسرائیلی صحافی Gideon Levy سے انٹرویو کیا ہے…
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی گفتگو :۔ ترجمہ و تلخیص: ڈاکٹر عمار خان ناصر یہ گفتگو لیکس فریڈمن کے…
عام اسرائیلی شہریوں کو نشانہ بنانے سے گریز کے متعلق مولانا فضل الرحمن نے فلسطینی تنظیموں کو درست توجہ دلائی…
1917 تک یہاں بنیادی طور پر فلسطینی عرب آباد تھے اور کچھ جگہوں پر یہودی بستیاں بھی موجود تھیں۔ یہودیوں…
جو مبصرین مشرق وسطی کی سیاست پر نظر رکھتے ہیں ان کے لئے حماس کے حالیہ میزائل حملوں کی مندرجہ بالا توجیہات سادہ لوحی پر مبنی تجزیوں کا نتیجہ ہیں۔ اسرائیل کے غزہ پر حملے اور معاشی پابندیوں کی ایک طویل داستان ہے اور اسرائیل کی سیکیورٹی فورسز طویل عرصے سے حماس کے علاقوں میں عسکری کاروائیاں کرتے رہتے ہیں۔ حماس ہمیشہ سے ان کاروائیوں کا کنٹرولڈ جواب دیتی ہے کیونکہ اسے بہرحال یہ اندازہ ہے کہ ایک حد سے زیادہ تناؤ کے نتیجے میں اسرائیل کا تشدد اور من مانی مزید بڑھ جاتے ہیں۔ موجودہ صورتحال میں حماس کی طرف سے بڑے پیمانے پر ایسی منظم کارروائیوں کا کیا جانا جن کے نتیجے میں سینکڑوں اسرائیلی ہلاک ہوجائیں، ایک غیر معمولی قدم ہے۔