Browsing: معیشت
آرمی چیف جنرل حافظ عاصم منیر کی حالیہ تقاریر سننے کا موقع ملا، جس میں چند روز قبل کاکول ملٹری…
ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے بدھ کے روز ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق 2023ء میں پاکستان کی معاشی…
ترک صدر رجب طیب اردوان ان دنوں تین خلیجی ممالک کے دورے پر ہیں جن میں سعودی عرب، قطر اور…
سوال یہ ہے کہ ہم اس مصیبت سے کیسے نکل سکتے ہیں؟ جواب آسان ہے مگر اس پر عمل کرنا بہت مشکل ہے۔ ہمیں مالیاتی خسارے کو اپنی شرح نمو سے کم کرنا ہوگا، کرنٹ اکاؤنٹ کو توازن میں لانے کے لیے ایکسپورٹ کو بڑہانا ہوگا، قرض کی ادائیگی اور معاشی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے نجکاری کی طرف جانا ہوگا اور اپنی مسابقت کو بہتر بنانے کے لیے کافی زیادہ غیر ملکی سرمایہ کاری کروانا ہوگی۔
غربت کے اس جال سے بچنے کا واحد راستہ یہ ہے کہ اشرافیہ کے ساتھ بارگین کیا جائے، تاکہ وہ عام آدمی کی ترقی پر امادہ ہوسکے۔ یہ کیسے ممکن ہے؟ اس سوال کو فی الحال ایک طرف رکھتے ہوئے ہم یہاں ترقی کے لیے چھ بنیادی ضرورتوں کا ذکر کرتے ہیں۔
صحافت ایک شب زاد پیشہ ہے، اصطلاح کی حد تک ہی نہیں، لغوی طور پر بھی صحافت میں رات جاگتی…