Browsing: سپریم کورٹ آف پاکستان
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خراج تحسین پیش کرنا ہمارا فرض ہے۔ انہوں نے جس عزم اور استقلال کے ساتھ…
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس منصور علی شاہ کے درمیان ہونے والی حالیہ خط و کتابت…
سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تازہ پریس ریلیز میں چیف جسٹس آف پاکستان سے منسوب غیر…
نفسیات کاعلم انسانی رویوں کے تعامل کے مطالعے کا نام ہے۔ماہرین نفسیات سمجھتے ہیں کہ تعلیم، خاندان،معاش اور سماجی حالات…
جنہیں لگ رہا ہے کہ ملک ریاض نے اصولوں پر مبنی مزاحمت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے وہ 23…
جنرل باجوہ کی جانب سے نومبر میں ریٹائر ہونے اور مزید توسیع نہ لینے کا اعلان کیا جاچکا ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ جب خارجہ و داخلہ امور پر بیان بازی سے لے کر کرکٹ کوچنگ اور چلغوزے کی کاشت تک کے امور کا اختیار بھی "محفوظ شدہ امور” میں چلا گیا ہے تو وزیراعظم اور اس کی کابینہ کے پاس "منتقل شدہ اختیارات” میں کیا رہ گیا ہے؟ ایسے میں اگر تاریخ میں پہلی بار آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل پریس کانفرنس کریں تو اس میں حیرت کی بات کیا ہے؟ اسے تو بس آسان الفاظ میں اس حقیقت کا کھلے عام اعتراف سمجھیں جو 1919ء سے 2022ء تک مانتے تو سب تھے لیکن اس کے بارے میں بولتا کوئی نہیں تھا۔ پھر بھی اگر وزیرِ اعظم صاحب کا کہنا ہے کہ پریس کانفرنس سے پہلے جنرل صاحب نے ان سے اجازت لی تھی، تو اسے سال کا سب سے بہترین لطیفہ نہ کہیں تو کیا کہیں؟
الیکشن کمیشن آف پاکستان سے عمران خان کی نااہلی کے فیصلے اور نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے کو گڈ مڈ کرکے ایک جیسا بیان کیا جارہا ہے جبکہ ایسا نہیں ہے۔ دونوں کیسز میں زمین آسمان کا فرق ہے۔
’جو ریاست اپنے شہریوں کو اپنے لیے بامقصد بنانے کی غرض سے انکا قد کاٹھ گھٹا کر بونا بنائے کہ…