Browsing: افکار عالم
جو مبصرین مشرق وسطی کی سیاست پر نظر رکھتے ہیں ان کے لئے حماس کے حالیہ میزائل حملوں کی مندرجہ بالا توجیہات سادہ لوحی پر مبنی تجزیوں کا نتیجہ ہیں۔ اسرائیل کے غزہ پر حملے اور معاشی پابندیوں کی ایک طویل داستان ہے اور اسرائیل کی سیکیورٹی فورسز طویل عرصے سے حماس کے علاقوں میں عسکری کاروائیاں کرتے رہتے ہیں۔ حماس ہمیشہ سے ان کاروائیوں کا کنٹرولڈ جواب دیتی ہے کیونکہ اسے بہرحال یہ اندازہ ہے کہ ایک حد سے زیادہ تناؤ کے نتیجے میں اسرائیل کا تشدد اور من مانی مزید بڑھ جاتے ہیں۔ موجودہ صورتحال میں حماس کی طرف سے بڑے پیمانے پر ایسی منظم کارروائیوں کا کیا جانا جن کے نتیجے میں سینکڑوں اسرائیلی ہلاک ہوجائیں، ایک غیر معمولی قدم ہے۔
مورل رائیٹس (Moral Rights) کاپی رائیٹ سے جڑے ہوئے ان پہلوؤں کا احاطہ کرتے ہیں جن کا براہ راست معاشی…
موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے دنیا کے درجہ حرارت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس کی وجہ سے معاشی…
برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ایک باحجاب خاتون کا مجسمہ نصب کیا جا رہا ہے۔اس مجسمے کوقوتِ حجاب (The Strength…
نیا مشر قِ وسطیٰ اُبھر رہا ہے۔ یہ وہ نہیں ہے جو ہمارے مذہبی تصورات اور قومی بیانیے کا حصہ…
(حصہ اوّل) کسی بھی شخص کی تحریر یا تخلیقی کام کو اس کی اجازت یا کم از کم مصنف کی…
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اتوار کو عدالت عظمیٰ کے انتیسویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے…
دوستی اور تعلق کا فلسفہ انسانوں کے بجائے ان درختوں سے سیکھیے۔ انسان تو بڑی عجلت میں فیصلے کرنے والا…
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ سوڈان میں اپریل سے شروع ہونے والی جنگ کے…
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاریخ کی تعبیر یک رنگ اور متفقہ نہیں ہو سکتی، اس میں ہمیشہ اختلاف کی گنجائش ہوتی ہے، خصوصاً…