Browsing: نقطہ نظر
"ایچ ای سی نے ورلڈ بینک سے چار سو ملین ڈالر کے قرض کا جو معاہدہ ہائیر ایجوکیشن ڈیویلپمنٹ کے لئے کر رکھا ہے اس میں ٹیکنالوجی کے استعمال کو جامعات میں ترویج دینے’ کلاوڈ کی سہولت سمیت دیگر کئی اہم پہلو شامل ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ایچ ای سی اس معاہدے کی جزئیات کو جامعات کے ساتھ فوری طور پر شئیر کر کے آن لائن تعلیم کے سلسلے میں ٹیکنالوجی سے متعلقہ جو چیلینجز سامنے آ رہے ہیں ان کے حل کے لئے آگے بڑھے۔ آن لائن تعلیم کی ٹیکنالوجی کے حصول کے لئے اور اس سے وابستہ دیگر اخراجات کو اگر جامعات پر ہی مکمل طور پر چھوڑ دیا گیا تو اس سے نہ صرف کوالٹی متاثر ہوگی بلکہ کئی جامعات اس دوڑ میں پیچھے رہ جائیں گی۔ ماضی میں جب تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی کے سنجیدہ خدشات سامنے آئے تھے تو جامعات میں سیکیورٹی انفراسٹرکچر کو مضبوط بنانے کے لئے ایچ ای سی نے حکومت پاکستان سے خصوصی گرانٹ حاصل کر کے جامعات کی مدد کی تھی۔ اس وقت بھی ایچ ای سی سے اس قسم کے لیڈر شپ رول کی توقع کی جا رہی ہے کہ ٹیکنکل معاونت و مشاورت کی اہمیت اپنے جگہ مگر مالی و مادی تعاون کے بغیر آن لائن تعلیم اور اس سے وابستہ ٹیکنالوجی کا حصول تمام جامعات کے لئے ممکن نہیں ہوسکے گا۔”
یہ سوال عموما سامنے آتا ہے کہ علماے کرام کیوں سماجی تبدیلی کو بہت مشکل سے قبول کرتے ہیں اور…
انتہا پسند لبرل ہوں یا مذہبی، دونوں ہی لاعلاج ہیں۔ خود تراشیدہ دنیا کے باسی۔عقل ودانش ان سے ایسے ہی…
وزیر اعظم نے مکمل لاک ڈاون سے ایک مرتبہ پھر انکار کر دیا ہے۔ ظاہر ہے اس فیصلے کے پیچھے…
اموی خلیفہ الولید بن یزید نے پہلا قرنطینہ بنایا تھا. جس نے صدیوں تک متعدی امراض میں مبتلا انسانیت کو…
انٹرنیشنل ہیلتھ ریگولیشنز بین الاقوامی سطح پر وباءوں اور متعدی بیماریوں کی روک تھام کی کوششوں کو مربوط بنانے کے…
ٹیزر کسی تشہیری مہم کا اہم حصہ سمجھا جاتا ہے۔ مارکیٹنگ کی زبان میں مصنوعات کی رونمائی سے پہلے ان…
اب تو ہر جگہ کورونا وائرس ہی موضوع بحث ہے۔ اس وائرس کی پاکستان آمد ہوچکی ہے اور اگر دیگر…
پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PPMA) ادوایات بنانے والی مقامی کمپنیوں کی تنظیم ہے جو اپنے ممبران کے مفادات کے…
گزشتہ چند ہفتوں کے دوران پیش آنے والے بدنما واقعات نے ایک بار پھر اس بات کی طرف توجہ دلائی…